تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".asw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".asw" کے متعقلہ نتائج
swell-box
ارغنوں کا خانہ جس میں نلکیاں بند ہوتی ہیں اور آواز کو دھیما یا حسب د ل خواہ رکھنے کے لیے ایک پٹ لگا ہوتا ہے ۔.
sweet rush
سادہ گھاس کی ایک قسم جس کی موٹی ، پھیلنے والی خوشبو دار جڑ دوائوں ، معجونوں ، مربّوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ، گور گیاہ۔.
sweet flag
پانی کے کنارے اگنے والا ایک پودا ( سوسن کے خاندان کا) جس کے پتّے سوسن کی طرح لمبی زبان کی طرح ہوتے ہیں ، دواؤں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے مستعمل Acorus calamus۔.
sweet william
باغوں میں بویا جانے والا قرنفل کی قسم کا پودا جس میں چمکیلے خوشبو دار پھول گچھوں کی صورت میں اگتے ہیں ، لونگ پھول یا قرنفل شاعر۔.
swizzle
بول چال: ایک مخلوط الکحلی مشروب جس میں رم یا جن کے ساتھ تلخاب ملایا اور جھاگ دار بنایا جاتا ہے۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔