Search results
Showing results for ".awc"
voice-over
آواز حاضر ، فلم وغیرہ میں بیانیہ تبصرہ جس میں بولنے والے کی تصویر نہ دکھائی جائے۔.
vice-chamberlain
نائب چیمبر لین (خصوصاً برطانیہ میں) لارڈ چیمبر لین کا نائب۔.
vichho.Daa
separation and union, deserting and meeting
vice-president
۔(انگ) مذکر۔میر مجلس کا نائب۔
vaachha.D
رک : واچھڑے ؛ شاباش ، واہ جی
wicket ukhaa.D denaa
وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔
wicket u.Dnaa
(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا
voice of god
(قبل the ) منشائے خد اوندی یا مرضیٔ مولا، قہر خداوندی ، خدا کی لاٹھی۔.
vaccine-andaazii
ویکسین لگانے کا عمل ، ٹیکا لگانے کا عمل ۔
victoria-gaa.Dii
گھوڑا گاڑی جس میں ایک ہی گھوڑا جوتا جاتا ہے ، فٹن ۔
wicked bible
شیطانی بائیبل، بائیبل کا ۱۶۳۱ء کا ایک ایڈیشن جس میں اوامر عشرہ میں سے ایک غلط چھپ گیا تھا (یعنی ’’ تو زنامت کر‘‘ کے بجائے ’’تو زنا کر‘‘).
vaccine-saazii
ویکسین بنانے کا عمل ، ویکسین کے ٹیکے کی تیاری
victoria-chauka.Dii
وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔
vocal cords
نطقی عصبہ، حنجرے میں غشائی استر کی چنٹیں جن سے آواز پیدا ہوتی ہے ۔.
vachan denaa
to promise, pledge, give one's word, give an assurance, assure
victory roll
ظفری گھماؤ یاچکّر گھنی کامیابی کی علامت کے طورپر، طیارے کا لڑھکنی کھانے کا عمل، خاص طو ر پر کسی خاص مہم میں کا میابی کے بعد۔.
victor ludorum
برط فرد جو کھیلوں کے کسی مقابلے میں مجموعی طور پر چیمپئین ہو۔.
vacant possession
خالی قبضہ ، مکان وغیرہ پر جبکہ پچھلے رہنے والے اُسے خالی کر گئے ہوں ۔.
vochcha
(دکن) وہی ، وہ ہی ، ووچ ۔
wicket down honaa
(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔
vicar of christ
خدا کا نمائندہ، نائب مسیح، خصوصاً پاپائے روم۔.
victoria sandwich
برط وکٹوریا سینڈوچ اسفنجی کیک جس کی دونوں تہوں کے درمیان کسی طرح کا جام بھرا ہو۔.
vichaardhaaraa
خیالات کی رو، رجحان ِطبع، ذہنی میلان
vaachiida
चुना हुआ, बीना हुआ, ज़मीन से बीनकर उठाया हुआ।
victoria crowned pigeon
وکٹوریہ کلغی دار کبوتر، نیو گنی کا ایک بڑا، کلغی دار، نیلا کبوتر۔.
voice vote
بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.
vicious spiral
برط موذی مرغولہ،علّت اور معلول کا نقصان رساں تسلسل خصوصاً جس سے تنخوا ہوں کے ساتھ ساتھ اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا رہے۔.