تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bnos" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bnos" کے متعقلہ نتائج
banns
مجوزہ شادی کا اعلان جو مقامی گرجا میں تین متواتراتواروں تک کیا جاتا ہے کہ کسی کو اعتراض تو نہیں.
بانس
ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے
بانس بَڑھے جُھک جائے اَرَنڈ بَڑھے ٹُوٹ جائے
جو غرور کرے نقصان اٹھاتا ہے جو انکسار کرے وہ ترقی کرتا ہے
بانس کا گھوڑا
وہ بانس کا ڈنڈا جیسے بچے اپنی دونوں ٹان٘گوں کے بیچ میں ڈال کر پچھلا سرا زمین پر اور اگلا اپنے ہاتھ میں رکھتے اور اسی طرح اس پر سوار ہو کر دوڑتے پھرتے ہیں
بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا
اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی
بانس غَرْقی
ایک قسم کا بانس جو ٹھوس اور مغزدار ہوتا ہے اور جس پر تلوار اثر نہیں کرتی (غالباً : لچکیلا جس سے کمانیں بناتے ہیں)
بانس گُن بَسور چَمار گُن آدھور
بان٘س کی خوبی جنگل میں اور چمار کی خوبی چمڑے کے گودام میں ظاہر ہوتی ہے، ہر چیز اپنی اپنی جگہ ہر اچھی معلوم ہوتی ہے
بونَس اِسْکِیم
وہ اسکیم جو پاکستان میں برآمدات کی ترقیب کے لیے جاری کی گئی تھی اور جس میں برآمد کنندگان کو ان کے خسارے کے تداری کے لیے کچھ فیصد روپیہ دیا جاتا تھا .
بانس پور
ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان
بَنْس ڈولا
ملزموں کو تکلیف پہن٘چانے کا ایک طریقہ جس میں بدن کے اعضا کو بان٘سوں میں کس کر اس درجہ کوٹتے ہیں کہ ہڈیاں تک ٹوٹ جاتی ہیں ، شکنجے کی ایک قسم۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔