تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bof" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bof" کے متعقلہ نتائج
buffalo
بھینس بھینسا ، دو انواع میں سے کوئی : افریقی Synceros caffer یا ایشیائی Bubalus arnee جس کے بھاری سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں۔.
باف
(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف
بُوفے
(لفظاً) ہوٹل وغیرہ میں وہ جگہ جہاں برتن وغیرہ رکھنے کی الماریاں ہوتی ہیں ، (مراداً) وہ دعوت جس میں لباس وغیرہ کی کوئی پابندی نہ ہو اور اس میں کھانا علی العموم کھڑے ہوکر کھایا جائے (کھانے والے اپنی مدد آپ کے اصول پر عمل کرتے اور میز پر رکھی ہوئی ڈشوں میں سے کھانا اپنی اپنی پلیٹ میں نکال کر کھاتے ہیں ) ۔
buffer
حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.
biofeedback
کسی محرک کے پیدا کردہ خودکار جسمانی ردّعمل کے مطالعے سے حاصل ہونے والی معلومات کو اس ردّعمل پر شعوری قابو حاصل کرنے کا طریقہ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔