تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".buyy" کے متعقلہ نتائج

بَیّاں

بانْہیں کی تخفیف

بَیّاع

بیچنے والا، دلال، نیلام کرنے والا

بَییا

رک : بیا

بَیائی

مٹھی بھرغلہ جو تولنے کو دیا جاتا ہے، غلہ تولنے کی اجرت

بُوئِیّا

پھل وغیرہ رکھنے کی بوئی کی بنی ہوئی چھوٹی سی نازک ٹوکری

بَیّاز

کوئی کھانے کا نیوتا دیا معلوم ہوا او بیاز ہے بسم اللہ اس کے طعام پر بولیا توں ہوتا کفر جان

بَیَّر بانی

عورت ذات ، خاتون

بیْایام

مشقق، محنت

بَیِّنات

بیّنہ کی جمع

دو بَیّاں

طاقتور، زبردست

گَل بَیّاں ڈالْنا

محبت سے گلے میں باہیں ڈال کر لپٹانا، پیار کرنا، پیار سے گلے میں باہیں ڈالنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone