تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".bveb" کے متعقلہ نتائج

بَوّاب

دربان، ڈیوڑھی کا چوکیدار

باوْ بَنْد

گھوڑے کا دکارس لینے کا عمل (جس کے رک جانے سے اس جاتا ہے)

باو بانْدھْنا

ہوا بانْدھْنا، خوشامد یا ہجو ملیح سے اپنامطلب نکالنا

باوْ بَندھانا

گھوڑے کا ڈکاریں لینے کا عمل(جس کے رک جانے سے اس کا پیٹ ابھر جاتا ہے)

بَوّابی

بواب سے منسوب، پہرہ داری، چوکیداری

باوا بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باوْبیگار

وہ مزدور جس کو زمیندار بہت معمولی اجرت پر اپنے ذاتی کاموں میں لگائے

باو بَنْدی

خیالی پلاؤ، گھڑت

باؤ بَک

بکواس، بیہودہ گفتگو

باوْ بَھک جَھک

بکواس، گھمنڈ کی بات، حیثیت سے زیادہ بات

باوْ بارا

بگولا، گردباد

باوْ بَتاس

آسیب، جن یا پری وغیرہ کا سایہ

باوا باوا

بچہ (اکثر لوگ کے ساتھ مستعمل).

باو بَہنا

ہوا چلنا

باوْ بَھری کھال

بے وقعت، بے حقیقت اور ناچیز انسان

باؤ بَھری کھال

کم حقیقت آدمی

باو بَھڑَکنا

دیوانہ ہونا، باؤلا ہونا

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

مُفَتِّحُ الاَبواب

بند دروازے کھولنے والا ؛ مراد : مشکلات کو دور کرنے والا ، خدائے تعالیٰ۔

دَفْتَرِ اَبْوابُ الْمال

مالگزاری کا رجسٹر

عابِرُ الْبَوّاب خَط

(تشریح) ایک بالائی مستعرض جو وداجی کٹاؤ اور ارتفاقِ عانہ کے بالائی کنارے کے بیچوں بیچ ہو

بابُ الْاَبْواب

(تصوف) طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone