Search results
Showing results for ".cieu"
ca
کیمیا: عنصر کیلسیم کی علامت۔.
caddis-worm
مئی مکھی کے لاروے جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔.
ca'canny
مزدوروں کے اتحاد کی پالسی کے تحت دھیمی رفتار سے کام کرنا تاکہ پیدا وار کم رہے۔.
caddis-fly
روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.
carvel-built
(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی
cack-handed
بول چال: بے ڈھنگا ،پھوہڑ ۔.
cue
بلیئرڈز: گیند کو دھکیلنے کی لمبی مخروطی چھڑ ، کیو۔.
ciao
بول چال: رخصت کا کلمہ، جاؤ سدھارو.
cu
کیمیا: تانبے کی دھات کی علامت۔.
cooee
بول چال: دور سے پکارنے یا توجہ حاصل کرنے کے لیے نکالی جانے والی آواز۔.
cater-cornered
امریکا ترچھے یا آڑے متقابل زاویے پر واقع۔.
cast off
کِسی مسودے کے بارے میں یہ اندازہ لگانا کہ چھپ کر وہ کِتنے صفحات میں آۓ گا
cash in
ٹوکَن دے کر بَدلے ميں نَقدی لينا
canaan
ارض موعودہ، وہ زمین جس کی بشارت دی گئی (اصلاً دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ کنعان، یہودیوں کا ملجا و مقصود).
canner
ڈِبے ميں بَند يا محفُوظ کَرنے والا
calor gas
تجارتی نام: بیوٹین گیس مائع کی صورت میں گھریلو استعمال کے لیے دباؤ کے ساتھ سمانوں میں بھری ہوئی۔.