Search results
Showing results for ".clr"
couloir
پہاڑ کے پہلو میں لمبی گلی یا درہ۔.
collier
کوئلے کی کان کا مزدور ، کان کن.
éclair
انڈے سے بنائی ہوئی پیسٹری کا لنبو ترا چھوٹا کیک۔.
caller
خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
colour blindness
رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا
collar-daar
کالروالا، وہ قمیص یا کرتا وغیرہ جس میں کالر لگا ہو
cold-short
(دھات) جو ٹھنڈی حالت میں پھوٹک ہو، آسانی سے چٹخ جائے.
calor gas
تجارتی نام: بیوٹین گیس مائع کی صورت میں گھریلو استعمال کے لیے دباؤ کے ساتھ سمانوں میں بھری ہوئی۔.
cloud-cuckoo-land
خواب و خیال کی دنیا [یونانی مصنف ارسٹافنیز کی کتاب ’’طیور‘‘ سے ماخوذ].
colorado beetle
زرد و سیاہ دھاریوں والابھونرا جس کے لاروے آلو کی فصل کو تباہ کرتے ہیں Leptinotarsa decemlineata.
cloddish
بھدّا، بے ڈھنگا، بد سلیقہ، بے وقوف۔.
clearway
برط بڑی شاہراہ (موٹر وے سے مختلف) جہاں گاڑیوں کو عام طور پر رکنے کی اجازت نہیں ہوتی.
colorific
رنگ پیدا کرنے والا ، رنگ آور.
clarabella
ارغنوں کا ایک پردہ جس میں سے بانسری کے سُر نکلتے ہیں.
clairaudience
ناقابل سماعت آوازوں کو سننے کی(مفروضہ) صلاحیت کی بنا پر حقیقت معلوم کرنا، غیب دانی.
collared
ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece)