Search results
Showing results for ".coop"
coupé
سخت چھت والی دو نشستوں کی کار جس کا پچھلا حصّہ سلامی دار ہوتا ہے۔.
coup
نمایاں یا کارگر ضرب، وار یا چال.
cep
ایک کھنبی جس کا ڈنٹھل مضبوط اور چھتری بھوری ہوتی ہےBoletus edulis ۔.
copy ju.Dvaanaa
کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا
copy u.Dnaa
(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا
copy-naviisii
کاپی نویس کا کام یا پیشہ، لیتھو یا آفسٹ پر چھپائی کے لیے کتابت کرنا
copperhead
شمالی امریکا کا ایک زہریلا افعی Agkistrodon contortrix.
copy udharnaa
(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں
copy-nigaar
کاپی لکھنے والا ، کاپی نویس .
coppice
وقفے وقفے سے کاٹنے کے لیے اگائی جانے والی جھاڑیوں، درختوں کا قطعہ.
coppery
مسی، خصوصاً تانبے کے رنگ کا.
copepod
جماعت Copepoda کی قسم کا چھوٹا آبی قشری حیوان جو بڑی تعداد میں مل کر پیرا کو چرچر ( plankton رک) بناتا ہے۔.
copsewood
نیچی جھاڑیاں، جنگلی پودوں کا جُھنڈ.
copyhold
تواریخ: برط پرانی دستاویزات پر مبنی قبضۂ اراضی.
copydesk
وہ میز جس پر رکھ کر چھپنے کے لیے کاپی مرتب کرتے ہیں.
copyreader
کسی اخبار یا کتاب کے لیے مسوّدہ ترتیب دینے والا، مرتّب.
copulative
وصل کرنے، ملانے، جوڑنے والا.
copy lenaa
عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..
coppersmith
مس گر، ٹھٹیرا، کسیرا، تانبے کی اشیا ڈھالنے، گھڑنے والا.
copperplate
(الف) کندہ کاری یا ٹھپّہ لگانے کے لیے چمکائی ہوئی مسی لوح یا اس سے چھپا ہوا نقش۔.
cuprammonium
تانبے اور ایمونیا کا دوگر فتہ مر کب جس میں سیلولوزکُھل جاتا ہے۔.
copy karnaa
اصل مضمون کو دیکھ دیکھ کر دوسرے کاغذ پر لکھنا ، نقل کرنا .
copy uThnaa
(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .
copy jamaanaa
(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کا عبارت کو مقرر طریقے سے اتارنا
copy utaarnaa
(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .
cupro-nickel
تانبے اور نکل کا آمیزہ خصوصاً ۳:۱ کے تناسب سے جو چاندی کے سکّوں میں ملایا جاتا تھا۔.
copy-book
رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .
co-production
دو کمپنیوں کا مشترک طور پر نشری ڈراما پیش کرنا.
coping saw
حرف D کی شکل کی آری جس سے لکڑی میں گوشے یا دائرے تراشتے ہیں۔.