Search results
Showing results for ".cpr"
cooper
پیپے، استوانے وغیرہ بنانے والا،کاریگر پیپا ساز۔.
caper
سیاہ توت کی طرح کا ایک جنوبی یورپ کا پودا Capparis spinosa ۔.
chau-pahraah
چار پہر سے متعلق ، بارہ گھنٹے ، پورا دن یا پوری رات.
cupro-nickel
تانبے اور نکل کا آمیزہ خصوصاً ۳:۱ کے تناسب سے جو چاندی کے سکّوں میں ملایا جاتا تھا۔.
cuprammonium
تانبے اور ایمونیا کا دوگر فتہ مر کب جس میں سیلولوزکُھل جاتا ہے۔.
capriccioso
موسیقی: آزاد، اضطراری انداز۔.
capercaillie
یورپ کا ایک بڑا تیتر Tetrao urogallus ۔.
copperhead
شمالی امریکا کا ایک زہریلا افعی Agkistrodon contortrix.
copernican system
فلکیات: یہ نظریہ کہ زمین سمیت نظام شمسی کے سیّارے سورج کے گرد گھومتے ہیں (قب : Ptolemaic بطلیموسی نظام).
co-production
دو کمپنیوں کا مشترک طور پر نشری ڈراما پیش کرنا.
capris
زنانہ، چست گاو دُم وضع کی پتلون۔.
cuprous
تانبے کا خصوصاً یک گرفتہ تانبے کا۔.
cupric
تانبے کا، خصوصاً دو گرفتہ تا نبے کا۔.
cooperate
(اکثر قبل with ) تعاون کرنا، مل جُل کر کام کرنا۔.
caparison
(عموماً جمع میں) گھوڑے کا ساز۔.
coprolite
آثاریات: متحجر یا پتھرایا ہوا فضلہ یا اس کا کوئی ٹکڑا.
copartner
ساتھی، ساجھی؛ برابر کا حصّہ دار۔.
coprosma
جنس Coprosma کا ایک سدا بہار آسٹریلیشیائی پودا.
capricorn
ایک ستاروں کا جھرمٹ جسے بکرے کےسینگوں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔.
coprophilia
فضلے سے بہت زیادہ دلچسپی کا فتور دماغی، چر کینیت.
coppery
مسی، خصوصاً تانبے کے رنگ کا.
coppersmith
مس گر، ٹھٹیرا، کسیرا، تانبے کی اشیا ڈھالنے، گھڑنے والا.
copperplate
(الف) کندہ کاری یا ٹھپّہ لگانے کے لیے چمکائی ہوئی مسی لوح یا اس سے چھپا ہوا نقش۔.