Search results
Showing results for ".cru"
craggy
کھردرا، رُوڑھا (خصوصاً چہرہ) -.
crannog
اسکاچستان یا آئرستان میں قدیم کھاڑی پر بنا گھر۔.
crackly
چٹخنے کی خاصیّت رکھنے والا
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
cranberry
جنس Vaccinium کی کو ئی جھاڑی خصوصاً امریکا کی V.macrocarpon اور یورپ کی V. oxycoccos جس میں چھوٹے چھوٹے کھٹّے بیر لگتے ہیں ۔.
crabstick
جنگلی سیب کے درخت کی لکڑی سے بنا ہوا ڈنڈا یا دستی چھڑی
cranesbill
جنسGeranium کا کوئی پودا جس میں چونچ یا ٹونٹی دار پھل لگتے ہیں۔.
cree
(ج: وہی یا crees ) وسطی امریکا کی ہند امریکی کہلانے والی ایک قوم یا اس کا کوئی فرد، یا اس قوم کی زبان۔.
curie
تابکاری کی مقدار کی اکائی جو ۱۰ ۷ x ۱۰ء۳ تکسّرات فی سیکنڈ کے برابر ہے، علامت Ciہے.
curia
کلیسائی عدالت؛ پوپ کے انتظامی دفاتر۔.
cere
بعض پرندوں کی چونچ کی اوپری جڑ پر سرخ لاکھی سا گوشت جیسا لوتھڑا۔.
crag
ارضیات: سیپ، گھونگوں وغیرہ ملی ہوئی ریت سے مرکب چٹان، صدفی صفوان۔.
crap
مبتذل: (عمومًا بطور فجائیہ) بکواس، لغویت-:
crape
کتان یا کریپ (crêpe) جو عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا اور پہلے ماتمی لباس کے طو ر پر پہنا جا تا تھا۔.