Search results
Showing results for ".dmo"
daamaa
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
daa.imii
eternal, perpetual, lasting, everlasting, permanent, enduring, durable, standing, not intermittent (as fever), ceaseless
damii
tobacco pipe or a small hookah
demo
بول چال: معنی ۲، ۳- [اختصار].
dime
بول چال: امریکا، کینیڈا دس سینٹ کا سکّہ.
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
duomo
اطالوی بڑا گرجا، کنیسہ ٔ کبریٰ۔.
deme
(الف) قدیم یونان میں ایٹکا کی ایک سیاسی قسمت یا انتظامی حلقہ (ب) جدید یونان کی ایک قسمت یا ڈویژن۔.
dam'a
آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا
dumaa'
water that flows from the grape-vine in spring
do-muu.ii
(لوہاری) ٹھپے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک من٘ھ چھپٹا دھار دار اور دووسرا نکیلا ہوتا ہے .
jaa'd-muu
گھون٘گریالے بالوں والا ، چوٹی رکھنے والا.
kaaGazii-aadmii
چست دبلا پتلا اور چالاک آدمی.
shariif-aadmii
بھلا مانس ، نیک طینت آدمی .
muta'alliqa-aadmii
صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔
muqaddas-aadmii
تعظیم کے قابل شخص ، مذہبی انسان ، پاکباز ۔
ka.nval-dumaa
کن٘ول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دُم والا مرغ.
farsh-dumaa
(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم پھیلی اور نیچے کو جھکی ہوئی ہوتی ہے.
teG-e-do-dama
وہ تلوار جس کے دونوں طرف دھار ہو ، دو دھاری تلوار.
zerii.n-adama
(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.
teGa-e-do-dama
twice sharped sword, tow sided sharped sword
mufarrah-aadmii
مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج
mufaaraqat-daa.imii
death, the eternal separation
maa'quul-aadmii
مہذب آدمی ، شائستہ انسان ، سمجھ دار شخص ، بھلا مانس ۔
qai.nchii-dumaa
جس کی دم قینچی کی شکل کی ہو (عموماً ہاتھی کی).
miyaa.n-aadmii
a good-natured man, a respectable person, a gentleman
safk-damaa
سفک دم ، قتل ، مار ڈالنا .
valii-aadmii
saint-man, simpleton, fool
sher-damii
گھوڑے کے تنفس کی ایک بیماری اس حالت میں گھوڑے کے پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جاتا ہے اس سے سان٘س لینے میں دشواری ہوتی ہے کھانسی کے دورے پڑتے ہیں جانور بہت کمزور ہو جاتا ہے اور سان٘س گُھٹ جانے سے موت واقع ہو سکتی ہے.
muta'assib-aadamii
جانب دار یا متعصب شخص ، تعصب برتنے والا آدمی ۔
zer-adama
(حیاتیات) برادمہ کے نِیچے کی خلئی بافت.
safed-aadmii
مغربی قوم کا فرد، انگریز، گورا
baazaarii-aadmii
کمینہ آدمی، بازار کا بیٹھنے والا
tez-damii
تیز دم (رک) کا اسم کیفیت.
shaah-daamii
مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.
damavii-dama
پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنسوں کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے ، چمک (رک) .
maz.habii-aadmii
مذہب پر سختی سے عمل کرنے والا شخص ، دین دار شخصیت ۔
zer-duma
وہ مُرغ جس کی دُم کے پر معمول سے زیادہ نیچے لٹکے رہیں.
mu'aafii-e-daa.imii
grant of land in perpetuity