Search results
Showing results for ".dpl"
diipaal
(مجازاً) بھگوان ؛ بادشاہ .
do-pal.Dii
kind of cap consisting two folds
do-pal.Dii-Topii
دو یا کھوں کی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی جو سر پر چپک جاتی ہے ، ہربلی اور نواح لکھنو میں اس کا بہت رواج ہے.
doppler effect
طبیعیات: مشاہدہ کرنے والے اور مشاہدہ کی جانے والی شے کے درمیان فاصلے کے بڑھنے یا گھٹنے سے صوتی یا بصری لہروں پر پڑنے والا اثر، ڈاپلر اثر [آسٹریائی ماہر طبیعیات C. J. Doppler م: ۱۸۵۳ء کے نام پر].
depolarize
طبیعیات: تقابل دور یا کم کرنا؛ تقطیب ختم یا کم کرنا ؛ مقناطیسی عمل یا ردّعمل کی ّشدت کم کرنا۔.
diplococcus
حیاتیات: کوئی کو گس یا نبقہ جو جوڑوں کی صورت میں پایا جاتا ہے.
depoliticize
کسی( شخص یا ادارے ) کو سیاست سے الگ کرنا۔.
depolymerize
کیمیا: یک سالمی ذرات یا اور بھی چھوٹے اجزا میں تقسیم کرنا۔.
do-palla
دو پرتوں کی مضبوط چادر یا ٹاٹ وغیرہ .
depilatory
بال صاف کرنے کی صفت رکھنے والا
dipole
Big, large, huge , monstrous.
Diplomaa
لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.
Diploma
لیاقت کی سند ، سرٹیفکیٹ ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند.
diploid
حیاتیات: (نامیہ یا خلیہ) جس کے ہر خلیے میں دو لونیے ہوں.
duopoly
معاشیات: ایسی تجارت جس پر دو بیوپاری قابض ہوں، دو کی اجارہ داری، دو عملی۔.
duplex
امریکا خصوصاً: دو منزلہ گھر یا فلیٹ۔.
dipolar
دو قطب رکھنے والا، قطبینی جیسے کہ مقناطیس.
duple
موسیقی: دو حصّوں پر مشتمل ۔.
diplont
حیاتیات: کوئی حیوان یا پودا جس کے جسمانی خلیوں میں جفت لونیے پائے جائیں.
deplane
امریکا خصوصاً ہوائی جہاز سے اترنا یا اتارنا۔.
diplotene
حیاتیات: خلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں.
duplicator
نقلیں تیار کرنے والی مشین جو دستاویزات ، اور اق وغیرہ کی نقلیں نکال دے۔.
diplodocus
سو سمار پایاں کے سلسلے کا ایک لمبی گردن کا پودے کھانے والا عظیم الجثہ ڈینو سار.
diplomate
امریکا خصوصاً: سند یافتہ خصوصاً علم طب کا.