تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".elr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".elr" کے متعقلہ نتائج
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
ld
lethal dose (مہلک خوراک یا مقدار )عموماً اس کے بعد کوئی عدد جو ان جانوروں کی شرح فیصد بتاتا ہے جو اس خوراک سے ہلاک ہوئے ۔.
lied
ایک طرح کا جرمن گیت خصوصاً رومانی دور کا جو ایک ہی آواز میں عموماً پیانوکے ساتھ گایا جاتا تھا ۔.
لَوند
(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔