Search results
Showing results for ".eny"
nayaa
new, fresh, novel, recent, modern
nyotii
ضیافت ، دعوت ؛ (کاشت کاری) بیج بونے کی خوشی میں کم حیثیت لوگوں کو کھانا کھلانے کی ایک رسم نیز کھانا کھلانے کا دن ۔
nyoshii
سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت ۔
nyaare
separate, aloof, different, extraordinary, distinct, unique, strange
nyungar
جنوب مغربی آسٹریلیا کی ایک قدیم قبائلی زبان جو اب نا پید ہے ۔.
nyaa.e-shaalaa
انصاف کی جگہ، عدالت، کچہری
nyaav
(ہندو)انصاف، عدل، داد، فیصلہ، تصفیہ
nyogaa
رک : نیوگ جو رائج املا ہے
nyuure
آہستہ آہستہ ، رفتہ رفتہ ۔
nyaa.e-kaarii
انصاف یا فیصلہ کرنے والا ؛ منصف ، عادل ، منطقی ، عالم علم فلسفہ۔
nyote vaalaa
وہ جسے دعوت دی گئی ہو ، مہمان
nyaav-sabhaa
ایوان انصاف، مجلس انصاف، کچہری، عدالت انصاف
nyaaraa-gar
(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا ، نیاریا
nyaav karnaa
انصاف کرنا ، فیصلہ کرنا ؛ جھگڑا ختم کرانا۔
nyota denaa
(مجازاً) رشتہ مانگنا ، شادی کے لیے پیغام دینا ۔
nyotanii
मंगल अवसरों पर दिया जाने वाला भोज
nyaay-ghar
انصاف کی جگہ، کچہری، عدالت، نیائے استھان
nyota jaanaa
دعوت بھیجی جانا ، دعوت نامہ پہنچنا ۔
nyotaa honaa
دعوت ہونا ، کھانے کی دعوت ہونا ؛ ضیافت پر بلایا جانا ۔
nyaare-rang
انوکھے اور نرالے روپ ، عجیب عجیب انداز۔
nyaaraa-garii
نیارا گر (رک) کا کام یا پیشہ
nyotahrii
वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो
nyota milnaa
انعام ملنا ؛ نذرانہ حاصل ہونا ۔
nyota-Daalii
نذرانے کی ٹوکری جو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر دی جائے ۔
nyala
(جمع بھی یہی) جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرنTragelaphus angasi جس کے مڑے ہوئے سینگوں میں ایک ہی بل ہوتا ہے۔.
nyaaraa-sudhyaa
(نیارا گری) کان سے نکالے ہوئے یا کھوٹے سونے چاندی کو میل اور کھوٹ وغیرہ سے صاف کرنے اور ایک دھات کو دوسری دھات سے جدا کرنے والا پیشہ ور کاری گر
nyaaraa-sudhaar
(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا
nyaay-karmaa
انصاف کرنے والا ؛ منصف ، جج
nyotaa bhejnaa
بلاوا دینا ، دعوت نامہ بھیجنا ۔
nymphalid
تتلیوں کے بڑے خاندان Nymphalidae(پری یا حور تتلیوں ) سے متعلق جن کے اگلے پیر مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔.
nymphae
تشریح الاعضا: دہان فرج، اندام نہانی، فرج کے چھوٹے لب پتنوں کے نیچے ۔.