Search results
Showing results for ".erc"
réchauffé
باسی کھانا، جو گرم کرکے پیش کردیا جائے۔.
rec
بول چال: تفریح، کھیل کود کا میدان [تخفیف].
dochaah
وہ تالاب جس میں آب پا شی کے لیے پانی اُون٘چا اُٹھایا جاتا ہے
archhaa.ii.n
پرچھائیں ، سایہ ؛ (مجازاً) بھوت پریت وغیرہ کا اثر.
archhaa.ii.n parchhaa.ii.n
haunt of a ghost, etc., apparition
archnaa
پوجنا، عبادت کرنا، پرستش کرنا
arcady
شاعرانہ: تصوراتی دیہی جنّت۔.
archive
(عموماً جمع میں)- سرکاری یا عوامی دلچسپی کی یاد داشتوں اور دستاویزات کا ذخیرہ، محافظ خانہ۔.
archduke
تواریخ: سب سے بڑا ڈیوک (خصوصاً شہنشاہ آسٹریا کے بیٹے کا لقب).
arcadian
مثالی کسان یا دہقان خصوصاً شاعری میں۔.
archnoid
تشریح الاعضا: ( archnoid membrane کا اختصار ) مغز، حرام مغز اور مہروں پر لپٹی ہوئی تین جھلیوں میں سے کوئی ایک (ر ک: MENINX) .
archivist
دستاویزات کے محافظ خانے کا نگراں۔.
archdeacon
کلیسائے انگلیسی کا بشپ سے نچلا پادری،نیز بعض دوسری کلیسائوں کا اسی درجہ کا پیشوا۔.
archivolt
کسی محراب کے اندر کی تَزئين اور منبَت کاری
archbishop
کسی صوبے کا سب سے بڑا عیسائی پیشوا،اُسقف اعظم۔.
architrave
(کلاسیکی دور کی تعمیرات میں) ستونوں پر دھرا ہوا بڑا شہتیر۔.
archimedean
یونانی ریاضی داں حکیم ارشمیدس(متوفی ۲۱۲ ق م) سے متعلق.
archdiocese
صوبائی اسقف اعظم کا احاطہ ۔.
archbishopric
اُسقفِ اعظم کا منصب یا عملداری۔.
air-conditioning
کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا
archetype
(الف )کسی چیز کا ابتدائی نمونہ، مثل اُولٰی (ب) مثالی نمونہ۔.
aircrew
ہوائی جہاز کا عملہ یا اس کا کوئی فرد۔.
arcane
پُراسرار، رمزیہ، سرّی ، جسے کم لوگ سمجھتے ہوں۔.
arcuate
کمان کی طرح بنا ہوا، قوسی۔.
archaean
ارضی تاریخ کے اوّلین دور کے پہلے حصّے کا یا اس سے متعلق۔.
archaism
خصوصاً زبان یا آرٹ میں قدیم یا متروک لفظ یا اسلوب کو قائم رکھنا یا اس کی نقل کرنا۔.
aircraft
ہوا میں پرواز کرنے والی کلدار سواری خصوصاً طیارہ یا ہیلی کوپٹر ۔.