Search results
Saved words
Showing results for ".erh"
Search results
Showing results for ".erh"
rh
the twenty-fourth letter of the Urdu alphabet. It is not the first letter of any word, and generally occurs in the middle
aa.D
anything natural or man-made behind which one can hide, cover, covert, hide, screen, fence, wall
rhodes scholarship
مختلف تعلیمی و ظائف میں سے کوئی جو اوکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم پانے کے لیے ، دولت مشترکہ ، جنوبی افریقہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور جرمنی کے طلبہ کو دیے جاتے ہیں ۔.
rhode island red
گھریلو مرغ مرغیوں کی ایک سرخی مائل سیاہ نسل جو پہلے پہل ریاست روڈ آئی لینڈ میں تیار کی گئی تھی۔.
rhythm method
ضبط تولید کا ایک طریقہ ، متوقع زمانہ تبویض (نسوانی بیضہ اتر نے کے دنوں ) میں جماع سے پرہیز۔.
rhaeto-romance
رومانوی بولیوں میں سے کسی سے متعلق جو جنوب مشرقی سوئٹزر لینڈ اور ٹائرول (آسٹریا) میں بولی جاتی ہیں خصوصاً رومانش اور لاڈِن ۔.
rhinoceros beetle
Dynastinae کے تحتی خاندان کا بڑا بھونرا یا گبریلا جس کے ماتھے پر سینگ نما عضو یہ ہوتا ہے ۔.
rhesus baby
خو ن میں سرخ ذرّات کی کمی کا شکار بچہ جو اس کے اپنے ریسس مثبت خون (rehesus-positive) اور اس کی ماں کے ریسس منفی خون(rehesus-negetive) میں اختلاف کے سبب واقع ہوتی ہے ۔.
rhesus factor
ایک تر یاقی مادّہ جو اکثر انسانوں اور بعض بندروں وغیرہ کے خون کے سرخ خلیوں پر پایا جاتا ہے (جیسے رِیسس بندر جس میں یہ پہلے پہل دیکھا گیا ہے ).
rhyming slang
(خصوصاً لندن میں ) عوامی تک بندی ، کسی لفظ کی جگہ کوئی ہم قافیہ لفظ یا مقفیٰ فقرہ بول دینا جیسےstairs کی جگہ apples and pears ؛ بعض اوقات قافیہ حذف جیسے TITFER بجائے TIT FOR TAT (ہم قافیہ ہیٹ).
rheumatic fever
گٹھیا کا بخار، ایک غیر متعدی بخار جس کے ساتھ جوڑوں کا درد اور ورم شامل ہوتا ہے ، تپ و جع المفاصل ۔.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone