Search results
Showing results for ".esk"
'ishq
strong emotional attachment, excessive or passionate love, all-consuming love
shauq
desire, yearning, deep longing, predilection
skin-food
جلد کی تقویت یا صفائی کے لیے استعمال کی کریم وغیرہ۔.
skin-deep
اوپری، سطحی ، عامیانہ (زخم، جذبہ، خاصیت وغیرہ).
skew-whiff
بول چال: برط آڑا، اریبی۔.
ski-bob
بائیسکل کی طرح کی کل جس میں پہیوں کی جگہ پاتختے ہوتے ہیں۔.
skye terrier
اسکا چستانی ٹیر ئیر کتے کی چھوٹی، لمبے سلیٹی با لو ں والی نسل۔.
skin effect
برقیات: تعّدد والی برقی رو کے موصل کی صرف اوپری سطح میں سے گزرنے کا میلان۔.
skiing
لمبی کھڑاؤں سے برف پر پھسلنا
ski-plane
ہوائی جہاز جس کے نیچے پھسل تختے (اسکی) لگے ہوں ، برف پر اُترنے کے لیے۔.
skirr
تیزی کے ساتھ سرسراتی آواز کرتے ہوئے گزرنا۔.
skivvy
(الف) برط، بول چال ، تحقیراً: گھریلو (ب) گھٹیا، کم معاوضے کا کام کرنے والا شخص۔.
ski-joring
جاڑوں اور برفوں کا ایک کھیل جس میں تختہ رانی کرنے والے کو ایک گھوڑا یا گاڑی کھینچتی ہے۔.
skull session
عوام: امریکا مذاکرہ ، کا نفر نس۔.
skunk-cabbage
امریکا ایک بُوٹی جس کے پھول کا کفچہ سخت بدبودار ہو تا ہے Lysichiton americanum.
skidoo
عوام: شمالی امریکا چل دینا، رخصت ہونا۔.
skilly
برط ایک طرح کا پتلا دلیا، گوشت اور جئی سے تیار کیا ہوا۔.
skerry
اسکاچ سمندری یا ساحلی چٹان؛ چٹانی جزیرہ۔.
skiffle
عوامی موسیقی کی ایک طرز جو بیسوی صدی کی ۵۰ کی دہائی میں بہت مقبول ہوئی، جاز اور بلیوز کے رنگ کی۔.
skinny-dipping
شمالی امریکا خصوصاً: ننگا اشنان۔.
skid-pan
برط ڈرائیوروں کو پھسلنے راستے پر چلنے کی تربیت دینے کے لیے تیار کردہ پھسلواں میدان۔.
skid-lid
عوام: برط سر کے بچاؤ کا خول یا آہنی ٹوپی۔.
sky-clad
ننگا ، بر ہنہ (خصو صاً بعض قبا ئلی رسو م کے حوالے سے).
skippet
کسی دستاویز کی مہر کو محفوظ رکھنے کی چھوٹی گول لکڑی کی ڈبیا۔.
skinner
جانوروں کی کھال اُتارنے والا، سلاّخ۔.
skirret
ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے Sium sisarum.
skitter
(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.
skipper
بحری کپتان خصوصاً چھوٹی مال بردار یا ماہی گیری کی کشتیوں کا ناخدا۔.
skimmia
جنس Skimmia کی ایک سدا بہار مشرقی ایشیائی جھاڑی جس میں سرخ بیر لگتے ہیں۔.
ski run
اسکی یا پھسل تختے پر چلنے یا دوڑنے کے لیے صا ف کیا ہوا بر فیلا ڈھال ، تختہ رانی کا بر ف زار۔.
skid row
بول چال: شمالی امریکا شہر میں آوارہ، نشہ باز لوگوں کا اڈا۔.
skittle
اسکٹل skittle یا گولے لڑھکانے کے کھیل میں استعمال ہو نے والی کھو نٹی۔.
ski lift
برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.
sky wave
کرہ رو انیہ سے منعکس ہو کر آنے والی ریڈیا ئی لہر۔.
sky-sign
عما رت کی چھت پر لگا ہو ا اشتہار۔.
sky-high
بہت بلند ، محا ورۃً آسمان کو چھو نے والا۔.