تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".fikk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".fikk" کے متعقلہ نتائج
فَکِّ اِضافَت
اضافت کی علات (کسرہ) کو چھوڑ دینا، علامت اضافت کو محذوف کر دینا، جیسے: صاحب دل، صاحب نظر
فَکِّ بُحُور
(عروض) رکن سے کچھ جز تارش کر رکنِ آئندہ میں ملا دینا اور باقی ماقبل کو اس کے ما بعد لکھنا اسی اُلٹ پھیر کا نام فکّ بحور ہے
فَکَّہ
(ہیئت) آٹھ ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام جو شکل میں کاسۂ شکستہ سے مشابہ ہے اور اس لیے اہل فارس اسے کاسۂ درویشاں بھی کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔