Search results
Showing results for ".fnt"
font
گرجا میں بپتسمے کے پانی کا ظرف۔.
fount
طباعت: ایک ہی شکل اور جسامت کے ڈھلے ہوئے حروف کا مجموعہ۔.
'ufuunat
foul smell, stink, stench, rancidity, fetidness, rancidness
'ufuunaat
گلے سڑے بدبودار مادے، گندگیاں.
fanTii-baaz
gossiper, gossip, tattler, blabbermouth
fantasize
تخئیلی بنانا، خیالی، غیر اصلی صورت میں ڈھالنا.
fontanelle
شیر خوار بچے کا نرم تالو، جو کھوپری کی ہڈیوں کے درمیان ہوتا ہے۔.
'ufuunatii-jaraasiim
(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .
fannii-taa'liim
کسی صنعت یا فن سے متعلق تعلیم ، حرفتی تعلیم ، صنعتی تعلیم ، تکنیکی تعلیم .
fan-e-tashriih
شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .
'ufuunatud-dam
(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.
fantail
پھیلی ہوئی دُم کا ایک کبوتر لقا ۔.
fanti
گھانا کے ایک سیاہ قبیلے کا نام ؛ اس قبیلے کا فرد؛ اس کی زبان ۔.
fantast
خیالی عالم میں رہنے والا، خواب دیکھنے والا۔.
fantasia
موسیقی یا کوئی اور فنّی تخلیق جس میں کسی معیّنہ مدّت کی پابندی نہ ہو عموماً بر وقت (ارتجالاً ) پیش کی جانے والی یا مختلف مانوس دُھنوں پر مشتمل، خیالیہ، فنطاسیہ ۔.
faintfaint
غیر واضح، پھیکا، مدّ ھم، مبہم ۔.
fantasticate
نرالاپن پیدا کرنا، عجیب رنگ دینا، انوکھا بنانا۔.
fan tracery
کِسی گُنبَد يا مَحراب کی سَطَح پَر پَنکھا نُما نَقش کاری
fan-tan
جوئے بازی کا ایک چینی کھیل۔.
'ufuunatii
(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.
fan Thaharnaa
مشغلہ قار پانا ، طرَۂ امتیاز قرار دیا جانا ، ہنر مندی یا خوبی قرار پانا .
fann-e-taa'miir
architecture, the art or science of building or constructing edifices of any kind for human use
fannii-tarbiyat
سکھانے کا عمل ، فنی ریاضت ، کسی فن کی ٹریننگ ، کسی ہنر کے اصول و ضوابط سکھانے کا عمل .
fannii-tajriba-KHaana
کسی فن کی تعلیم کا معمل، کسی فن کو عملاً سیکھنے کی تجربہ گاہ
dahanii-'ufuunat
(طِب) من٘ھ کی بدبو ، من٘ھ کا تعفن ، من٘ھ کی گندگی ، گندہ دہنی.