تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".golt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".golt" کے متعقلہ نتائج
gault
ارضیات: جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر (greensand: رک) کی اوپری اور نچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا ملی کھاد مٹی کے پرت۔.
گُل تَراش
چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر
گول ٹَھپَّہ
(آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
غَلَطُ الْعام فَحِیح
زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .
غَلَطُ العَوام
(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں
غَلَط دَر غَلَط
وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو ، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی ، غلطی پر غلطی ، بالکل غلط ، سراپا نادست .
غَلَطی ہائے مَضامِین
اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا
غَلَط بَرْدار
وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔