تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gsh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gsh" کے متعقلہ نتائج
گوش بَرْ آواز
آواز ہر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش بَدَر
دروازے کی طرف کان لگائے ہوئے ، آہٹ کا منتظر ، کسی بات کے سننے کا منتظر ، کسی خبر کا امیدوار ، گوش ، بردر ؛ گوش ہر آواز
گوش بَرْ صَدا
آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار
گوش ہوش پَر مَکّھی بھی نَہ بَھنبَھنانا
بالکل خبر نہ ہونا ، کسی بات کا اثر نہ ہونا ، کسی بات کی مطلق پروانہ ہونا ، غافل ہونا
غِشاے دَرَقی
انسانی جسم میں حنجرہ کی پہلی کُرّی کی جھلی ، یہ کُرّی ڈھال کی شکل کی ہوتی ہے اور ٹُھڈی کے نیچے حلقوم کے سامنے نظر آتی ہے .
گوشَۂ شِمال و مَغْرِب
وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔