تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gudt" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gudt" کے متعقلہ نتائج
گَڑوتے کا پان
وہ پان جو ریت میں دفن کر کے پکا کرتے ، ہیں وہ پان جو ریت میں دبا کر سفید اور پختہ کیا جاتا ہے .
گیند تَڑی
بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے
گَڈَوٹی
(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے ، یہ زنجیر دمُ کو طناب کے گزند سے محفوظ رکھتی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔