تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hajb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hajb" کے متعقلہ نتائج
ہِزبر
۔(ع۔ بکسر اول وفتح دوم صحیح۔وبضم اول وزائےفارسی غلط) مذکر۔ شیر ببر۔ پھاڑ ڈالنے والا شیر۔(کنایۃً) بڑا بہادر۔؎
حِجابُ الْعِزَّت
(تصوف) کوری اور سراسیمگی کو کہتے ہیں کیونکہ ادراکِ کشیفہ کنہ ذات میں موثر نہیں ہوتے ہیں.
حِجابِ حاجِز
(طب) ایک غشائی اور عضلاتی پرد جو شکم و سینہ کے درمیان آڑے طور پر واقع ہے اور آلات غذا مثلاً معدہ و جگر کو اور آلات تنفّس مثلاً پھیپھڑوں وغیرہ کو اعضأ صدر سے جُدا کرتا ہے اور تنفّس میں مدد دیتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔