تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".hgto" کے متعقلہ نتائج

ہَگْتا

پیخانہ پھرتا ، براز کرتا ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگْتے

ہگتا ہوا ، ہگتے ہوئے نیز ہگتا (رک) کی جمع نیز مغیر ہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَگْتی

ہگتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہِنْگوٹَہ

رک : ہنگوٹ ۔

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

ہَگْتی پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone