تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".hql" کے متعقلہ نتائج

ہوڑَل

ابرق یا اس قسم کی کوئی اور معدنی شئے ، ابرک.

ہُڑال

ہرن کی قسم کا ایک جانور ، ہڑیال ۔

حَقُّ العِباد

بندوں کا حق

حَقُّ العَبْد

(شریعت) فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُّ العِباد

the right of a slave

حَقُّ العِباد

فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُّ العَبْد

the right of a slave

ہَڑَل ہَڑَل

خالی کمرے میں زمین پر چلنے یا گھسٹنے سے نکلنے کی آواز ۔

حَقُّ الْمِحْنَت

حقَ السعی

ہُڑَلُّو

شخص جسے چند آدمی مل کر بیوقوف بنالیں

حَقُّ الْقَدَم

ایلچی کا حق یا انعام

ہاقلا

ایک وزن کا نام جو ڈیڑھ ماشے کے برابر ہوتا ہے

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

ہِڑولا

رک : ہنڈولا ؛ جھولا ، پینگ

حَقُّ الْواقِعَہ

واقعات کی تفصیل ، فرد یا فہرست

حَق لینا

محنتانہ

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

اللہ برحق ہے اور اس کی ذات پاک ہے (یہ فقرہ طوطے کو بھی یاد کراتے ہیں)، یکّہ و تنہا

حَقُّ الْخِدْمَت

خدمت گزاری کا حق، خدمت کا معاوضہ

حَقُّ الْاَمْر

اصل بات، حقیقی معاملہ، اصل حقیقت

حَقَّ اللہ

اللہ برحق ہے، خدا سچّا ہے (درویشوں کا نعرہ)

حَقُّ اللہ

(شریعت) بندے پر اللہ کے متعلق عائد شدہ فرض یا ذمّہ داری، خدا کا حق

حَقُّ الْیَقِین

اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کو دل کی آنکھ سے دیکھنا، پورا پورا یقین، یقین کامل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone