Search results
Showing results for ".hrg"
har-gha.Dii
each and every moment, always
har-ghaapa.D
(کاشتکاری) وہ زیرِ کاشت زمین جو تھوڑی خشکی سے سوکھ گئی ہو، ہرگھسیٹ
hargiz-nahii.n
never ever, on no account, by no means
ha.Dgillaa
large heron, adjutant bird, marabou stork, Leptoptilos crumeniferus
hargorii-ras
پارا اور دیگر جڑی بوٹیوں سے تیار کیا ہوا ایک سیندور
haar gu.ndhnaa
(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔
haar gu.ndnaa
(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔
hairgrip
برط بالوں کو باندھنے کا چپٹا پن۔.
hiragana
جاپانی رسم تحریر کی رواں شکل، کانا (قب:KATAKANA ) -.
hieroglyph
(الف) کسی شے کی تصویر بطور جزو کلمہ یا علامت صوت، ہیرو غلیفی طرز تحریر، تصویری ابجد، جیسی کہ قدیم مصر میں رائج تھی (ب) اس طرز تحریر کا کوئی نمونہ۔.
headgear
سر پر اوڑھنے کی ٹوپی، صافہ وغیرہ۔.
hieroglyphic
ہیرو غلیفی تحریر میں یا اس سے متعلق۔.
hedgehop
بہت کَم بُلَندی پر جہاز اُڑانا جو رُکاوٹوں کو چھُونے کے قریب ہو کَر گُزرے
har-gaam
at every step, everywhere
har-gah
'हरगाह' का लघु., दे. ‘हरगाह'।
ha.Dgam
افراتفری ، بدنظمی ، ہنگامہ ، ہلچل ، کھلبلی ؛ رک : ہڑبونگ۔
haar-gul
رک : ہار پھول جو زیادہ مستعمل ہے ۔
harr-guzaarii
(طبیعیات) اشاعی حرارت گزارنے کی خاصیت Diathermancy کا اردو ترجمہ.
harii-giilii
سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔
har-ghasiiT
land over which the plough has been drawn,' the cultivated lands of a village
har-ghaTiiT
(کاشتکاری) گا نو کی مزروعہ زمین ، ہل گھسیٹ
har ga.ngaa karnaa
ہندوؤں کا نہاتے ہوئے بھگوان کا نام لینا، اشنان کرتے ہوئے ہرکا نام لینا، نہاتے وقت خدا کا نام لینا
har-gaah-o-be-gaah
وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔
hari-gun
the qualities of Vishṇu, the divine attributes or excellences
har-gunii
possessing every good quality,' very skilful, or clever
haa.D-go.D
ہاتھ پانو ، اعضا ؛ جثہ ، کاٹھی ۔
har gha.Dii kaa
ہر وقت کا ، ہمیشہ کا ، لگا تار
ha.Duu.nge karnaa
۔ شرارت کرنا۔کھیلنا۔ کودنا پھرنا۔؎
harii gun gaave dhakkaa paave chuuta.D Dulaave Takaa paave
نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے
harii gun gaave dhakaa paave chuuta.D hilaave Takaa paave
نیک آدمی کو دنیا میں کچھ نہیں ملتا بے حیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے
har gunaahe ki kunii dar shab aadiina bakun, taaki az-sadr-nashiinaan jahannam baashii
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے
har gul-e-raa rang-o-buu-e-diigar ast
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔