تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hrz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hrz" کے متعقلہ نتائج
ہَرزَہ کوش
فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا
ہَرزَہ دَرا
بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا
ہَرزَہ گو
بیہودہ باتیں کرنے والا، یاوہ گو، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا
ہَرزَہ مَرَس
بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔
ہَرزَہ پَسَندی
بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔