Search results
Showing results for ".ibls"
balasaa.n
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
balsaa.n
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
balaash
a particular disease, a kind of consumptive expectoration
bilash
متعجب ، حیران ؛ فادم، شرمندہ
bolas
دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.
bolas
(خصوصاً جنوبی امریکا)مضبوط ڈوری میں بندھی گولیوں کا اچھال کر پھینکا جانے والا ہتھیار جو شکار کے اعضا کو جکڑ لیتا ہے۔.
bolus
نرم گولا خصوصاً چبائی ہوئی غذا کا ۔.
bilaas
enjoyment, pleasure, delight
be-laus
altruist, sincere, unselfish,
bol-a.ns
making over one's share to another by word of mouth
baalish-naaz
لائق ناز تکیہ ، سرمایۂ ناز تکیہ.
baalish-e-par
a feather-pillow, (met.) an analogy for luxurious and pleasure-filled life
baalish-e-sar
تکیہ، وہ چیز جو سر کے نیچے تکیے کی جگہ رکھی ہو
bilaas-KHaanii
بھیرویں ٹھاٹھ کی ایک راگنی جس کا موجد تان سین کا جانشین بلاس خان تھا
baal-saa.ng.Daa
(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام
bal-sii.ng.Daa
فن بانگ کا ایک دانو جس میں ھریف کی پشت پر سوار ہوکر اکے ہاتھ گانٹھ لیتے ہیں
bolshevik
روسی اشتراکی جماعت کا انتہا پسند دھڑے کا رکن جو ۱۹۱۸ء میں کمیونسٹ پارٹی بنا۔.
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
ballistic pendulum
ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے
bilaa-shirkat-e-Gaire
without sharing with anyone, solely, alone, all by oneself
baalishtiyaa
pygmy, manikin, dwarf, midget
baalishtii
equal to the measure of a hand
baaluusaahii
میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.
baalisht-bhar
of the length of a span, very small
baalaa.ii-sadfa
(حشریات) تیسرا صدفی جوڑ جو حشروں کی نویں سینہ تختی کے پچھلے حصے کے جانبی کناروں سے نکلتا ہے
balaa-e-shaam-e-'ishq
calamity of the evening of love
bolshie
عوام: (عموماً bolshie ) باغی، بینڈا، سرپھرا۔.
blusher
چہرے پر سنگھار کے لیے لگائی جانے والی سرخی۔.