Search results
Showing results for ".ihb"
hb
مخفف:(hard black (pencil-lead.
hbm
مخفف : HER OR HIS BRITANNIC MAJESTY OR MAJESTY'S.
h-bomb
hydrogen bomb ہائڈروجن بم ۔.
ahbaab
friends, dear ones, lovers
hubb
ardent desire, inclination, love, affection, friendship, pill
hab
grain (of corn, etc.), berry, seed or kernel of a fruit
ihbaaz
بے احتیاطی سے تیر چلانا کہ نشانے پر نہ لگے، کوئیں کا پانی ختم کردینا، کسی کا حق چھین لینا
ahbaarii
توریت کے معانی و مطالب جاننے والے یہودی پیشوا اور زہاد، علما و زاہدان یہود
ihbaas
مقدس کاموں کے لیے وقف کرنا ؛ قید میں رکھنا
haa.n-bhaa.ii
توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل
habb-ul-faqd
سن٘بھالُو (درخت) کے بیج جو سیاہ مرچ کی طرح مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں بعض کا رن٘گ سفید اور بعض کا سیاہ ہوتا ہے باہ کو نقصان اور جذام کو فائدہ پہنچانے ہیں .
hiba-bi-shartil-'ivaz
ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔
hiba-bil-'ivaz
برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔
habb-ul-qar'
(طب) کدو دانے : پیٹ کے کیڑے جو کدو کے بیج کی طرح ہوتے ہیں اور انسان کی انتڑیوں میں پیدا ہو کر براز میں خارج ہوتے ہیں دودۂ شریطیہ ، دودۂ وحیدہ .
hub kaa taa'viiz
وہ تعویذ جو محبت پیدا کرنے کے لیے ہو .
hiba-e-naama-e-bilaa-'ivaz
ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔
hiba-naama-bil-'ivaz
ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔
hiba-ba'iida
ہبہ جو اس شرط کے ساتھ کیا جائے کہ امر غیر یقینی کے وقوع یا غیر وقوع پرجیسی صورت ہو موہوبہ فلاں شخص کو ملے
hiba-bil-vasiyyat
وصیت کے مطابق جائیداد کی تقسیم یا منتقلی ۔
hiba-mauquuf
ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو
hubb-ul-vatan
patriotism, love of one's country
hiba-mushaa'
کسی ملکیت کو ایک سے زیادہ شخصوں کو بخشنا یا کسی مشترک ملکیت کو بخش دینا ۔
habb-ul-qalb
ایک درخت کا پھل ہے جو کہ بیر سے چھوٹا صنوبری شکل کا اور رن٘گت میں سیاہ ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھلکا ہوتا ہے اس پھل کو دبانے سے شہد کے مانند غلیظ سیاہ رن٘گ کی رطوربت نکلتی ہے اس کے جسم پر لگنے سے سوزش اور ورم ہو جاتا ہے ، بلادر ، بھلان٘وہ .
habb-ul-Guraab
कुचला, एक विषैला दाना, विषमुष्टि, विषतुंदक ।।
habb-ul-qilqil
(طب) انادردانہ دشتی ، ایک درخت کا پھل جو پھل جو سفید مرچ یا لوہیے یا باقلے کے دانے کے برابر ہوتا ہے اس کی وضع ذرا گول اور طولانی ہوتی ہے ، اس کا معز گول اور ذرا طولانی ہوتا ہے اور ہلکا سا کڑوا ہوتا ہے ، مقوّئ باہ ہے ، بدن کو فریہ کرتا ہے مٹانے اور گردے کی اصلاح کرتا ہے .
hubb-e-zaat
اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خود پرستی نرگسیت، خود بيني، خود پسندی
habb-ul-mansham
خوشبودار اور خوش مزہ تخم جو سیاہ مرچ کے برابر بہت چکنا اور آسانی سے ٹوٹ جانے والا ہوتا ہے، اس کا درخت شمشاد کے درخت سے مشابہ ہوتا ہے، پھول پھرنگ، عطر منشم
habba-e-fizzii
ایک وزن جو تخمیناً اڑھائی جو کے برابر ہے، اس سے چان٘دی تولی جاتی ہے
habb-ul-mushk
مشک دانہ ، کستوری ؛ بھنڈی ؛ ایک پودہ جس کا بیج خوشبو کے واسطے استعمال ہوتا ہے .
habb-e-afyuun
an opium pill, the pill in which the opium ingredient predominates
hiba-intifaa.ii
(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)
habb-ul-qult
ایک غلّے کا دانہ جو مسور کے دانے کے برابر مگر گولائی کے ساتھ بعض شیریں اور بعض تلخ ، مزہ بکسا اور شیریں ، امراض چشم کو مفید اور بھوک کو بڑھاتا ہے ، کلتھی کلتھ ، سنگ شکن .
hiba-e-tafziilii
ہبہ جس میں واہب اپنی اولاد میں کسی پر کسی کو فضیلت دے یا اپنی کسی مخصوص اولاد کے حق میں دوسری اولاد کو ضرر پہنچانے کی نیت سے ہبہ کرے ۔
hubb-ul-vatan minal-iimaan
وطن کی محبت ایمان کا حصّہ ہے .
habb-ul-'aruus
ایک درخت کا کناج کی جڑ ، لاط : Piper Cubeba .