Search results
Showing results for ".ihp"
hap
suddenly taking something in the mouth and gulping it, eating
haa.np
pant, gasp, to be out of breath
hap-hap khaanaa
جلدی جلدی کھانا نیز کسی کا مال ہضم کر جانا ۔
hap-hap
ہپ کی تکرار؛ پوپلوں کے کھانے اور بولنے کی آواز
hip hip hurraa
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
hip hip hurre
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
hap hap jhap jhap khaate haa.n dhandaa karte tuje praan
کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے
hap hap karnaa
جلد جلد ندیدے پن سے کھانا ، نگل جانا نیز پوپلوں یا بوڑھوں کی طرح بولنا
hap-jhap khaanaa
to gobble, to bolt, to eat quickly and voraciously
hap hap kar jaanaa
غصب کر لینا ، مار لینا ، کسی کا مال ہضم کر جانا
haa.np na kaa.npnaa baiThe baiThe haa.nknaa
کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا
hap karnaa
gulp down, eat up, swallow, gobble up
hop kaa aala
(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔
hap kar jaanaa
gulp down, eat up, swallow, gobble up
haapuu-Taapuu
امذ ۔
دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔
haa.np-kaa.nptaa
ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔
haa.np-haa.npnaa
جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا
haa.np-haa.nptaa
جو ہانپ رہا ہو ، سانس چڑھا ہوا ؛ تھکا ہوا ۔
hifaazat
safety, security, guarding, preserving, custody, protection, care, guardianship
haa.np-haa.npii
ہانپنے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، جلد جلد سانس لینے کی کیفیت ، دم پھولنے کی حالت ۔
hapa.D-hapa.D
sound of gulping down hurriedly
hapa.D-hapa.D khaanaa
غذا یا کسی اور چیز کا جلد جلد کھانا ، لقمے پر لقمہ کھائے جانا
hifz-e-maa-taqaddum
precaution, forearming, prevention (in advance), a preventive measure
hifz pa.Dhnaa
to repeat from memory, to say by heart
haft-parda-e-azraq
(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان
hafvat-shi'aar
بیہودہ گوئی جس کی عادت ہو ، بیہودہ گو ، فضول باتیں کرنے والا شخص نیز غلط کار ۔
haft-kishvar baKHsh denaa
ساری کائنات عطا کر دینا ، بے انتہا عنایت و کرم کرنا۔
hafta-hafta aaTh din kii paidaa.ish
بہت کم سن ہونا ، بالکل نوعمر ہونا ، نابالغ ہونا (عوام اور عورتوں میں مستعمل) ۔ (رک : جمعہ جمعہ آٹھ دن)
hafte kii shaadii itvaar kii talaaq honaa
haft-dozaKH
of the seven levels of hell
haft-aaraa.ish
سات سنگار ؛ رک : ہر ہفت آرائش ۔
haafiza achchhaa honaa
یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.
haa.np jaanaa
سانس پھول جانا ؛ تھک جانا
haa.np kar
کانپ کر ، ڈر کر نیز تھک کر ۔
hafte ja.Dnaa
to interlock arms (in wrestling)
hafta ju.Dnaa
interlock arms (in wrestling)
hifz-aavarii
حفاظت، نگہبانی، تحفّظ، بچاؤ
haftaad-va-do
the number seventy-two, 72