تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".iltl" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".iltl" کے متعقلہ نتائج
little office
دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے
لَٹْلَن
۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ناک کے ایک زیور کا نام جس کو عورتیں نتھ میں ڈالتی ہیں۔ ۲۔ایک قسم کا چارپایوں کاظرف جس پر گھڑا یا صراحی رکھتی ہیں۔ (بزم آخر) کوری کوری جھجھریاں اور صراحیاں کاغذی آنجورے چھوٹے چھوٹے لٹکنوں پر کھے ہیں۔ ۳۔گھڑی کا پنڈلم۔ ۴۔لٹکنے والا لمپ۔ ۵۔وہ قمقمہ جو شیشے کے جھاڑ میں لٹکایا جاتا ہے۔ ۶۔وہ آنکڑا جس میں گھنٹہ لٹکاتے ہیں۔ ۷۔ہر لٹکنے والی چیز کےلئے مستعمل ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔