Search results

Saved words

Showing results for ".imnw"

minnow

Carp یا کا پور خاندان سے تعلق رکھنی والی کئی میٹھے پانی کی چھوٹی مچھلیوں میں سے کوئی خصوصاً Phoxinus phoxinus.

manvaa.n

منوا ، من ، دل ، جان ۔

maa'navii-fazaa

معنی سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔

maa'navii-izaafa

وہ اضافہ جو معنی کی وضاحت کرے ، معنی کو واضح کرنے والا اضافہ

maa'navii-farzand

روحانی اولاد ، معتقد ؛ مراد : شاگرد ، چیلا ۔

maa'navii-zimma-daarii

(قانون) مال کے متعلق ایسے معنوی بیانات مراد ہیں جو قانون یا رواج کی بنا پر معاہدہ کا جزو متصور ہوتے ہیں

maa'navii-aadam

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

maa'navii-ikaa.ii

معنوی اعتبار سے ایک مجموعہ ۔ ترکیب

maa'navii-aulaad

spiritual offspring, i.e. pupil, disciple, student, follower, (metaphorically) creation, writings or compilations

maa'navii-ab'aad

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

munvaa-miTThuu

بے وقوف سے مہربانی کا کلمہء خطاب

maa'navii-gosha

چھپا ہوا گوشہ یا پہلو ، پوشیدہ معنی ، ظاہر سے آگے کے معنی

maa'navii-shaagird

(مجازاً) وہ شاگرد جو کسی کو عقیدت سے اُستاد سمجھتا ہو ، غائبانہ چیلا ، روحانی شاگرد ۔

maa'navii-safar

باطنی سفر ؛ (مجازاً) معنی کی تلاش و تحقیق ، تحقیقی سفر ۔

maa'navii-dalaalat

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

maa'navii-havvaa

(فلسفہ) وہ ہستی جو نفس مجمل کی حامی ہو یعنی وہ ہستی جو منتخب کی گئی ہو ۔

maa'navii-gahraa.ii

معنی کی وسعت اور گہرائی ، پوشیدہ اور چھپے ہوئے معنی

manavii-surra

(حیوانیات) منوی تھیلی ، کیسہء کرم منی (Spermatheca) ۔

maa'navii-tah-daarii

معنوں کا پہلو دار ہونا ، معنوں کا باریک پہلو رکھنا ۔

maa'navii-vajuud

مراد : تاثیر

manavii-thailii

(حیوانیات) نر کا وہ تولیدی عضو جس میں منی پیدا ہوتی ہے ، فوطہ ۔

manavii-kiisa

(حیوانیات) رک : منوی تھیلی ۔

munavvar

illuminated, bright, lighted, radiant, splendid, enlightened

maa'navii-haisiyyat

معنوں کے اعتبار سے ، بحیثیت تشریح

maa'navii-istalaah

دل یا مترادف

maa'navii-taqsiim

(قواعد) تقسیم باعتبار معنی

manavii-huvain

نر کی منی میں بارور مادّہ (حیوانات و نباتات میں) ، نطفہ ، کرم منی (Spermatozoa)۔

manvaa ke chho.Dnaa

۔ اپنی بات تسلیم کراکے راضی ہونا۔ اقرار کرالینا۔

maa'navii-aaha.ng

وہ آہنگ جو معنوں سے پیدا ہو ، اصلی یا باطنی آواز ؛ (مجازاً) دل کی آواز ۔

mu.nvaa-mu.nh

بھرپور ، لبریز ، لبالب

maa'navii-duniyaa

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

maa'navii-rishta

باطنی رشتہ ، روحانی تعلق

munavvar-dhabbaa

روشن دھبا ؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔

manaviyya-daan

(حیوانیات) وہ خانہ یا خلیہ جس میں منی جمع ہوتی ہے ، منوی مادر خلیہ ۔

maa'navii-kiina

(قانون) کینہ جس کا قانون قیاس کرتا ہے

manaviyya-bardaar

(حیوانیات)کرم منی رکھنے والا، جس میں منی ہو(غدود وغیرہ)(Spermatophore) ۔

maa'navii-juzv

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

maa'navii-amaanat

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

maa'navii-israar

پوشیدہ معنی ، اندرونی یا باطنی باتیں

maa'navii-tarkiib

وہ لفظ جو مرکب ہو ، الفاظ کی ایسی ترکیب جس سے اصل بات مجروح نہ ہو ۔

manvaa mar gayaa, khel biga.D gayaa

دل ٹوٹ جائے تو بہت کام بگڑجاتے ہیں

manvaa denaa

تسلیم کرا دینا، اقرار کرانا، قبولوا دینا، کسی کے سامنے تسلیم یا اقرار کرانا

munavvar karnaa

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

munavvar honaa

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

munavvar rahnaa

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

manaviyya

(حیوانیات) کرم منی ، نطفہ ۔

munavvara

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

maanaviyya

مانوی مذہب کو ماننے والا فرقہ ، مانوی مذہب کے پیروکار یا مقلد.

munavvar ho jaanaa

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

maa'navii-vaaris

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

munavvah-bishshaan

شاندار ، عظیم الشان ۔

maa'navii-nasl

عقیدت مندوں کی نسل

manaviyya-KHaliyyaa

spermatocyte

munavvan

marked with

maa'navii-silsila

روحانی تعلق ، نسبتی رشتہ ۔

manvaa lenaa

تسلیم کرا لینا ، اقرار کرا لینا ۔

maa'navii-pahluu

پوشیدہ اور چھپا ہوا رخ (ظاہری کے مقابل) ، اصل روح ۔

munavvmaat

نیند لانے والی چیزیں ، خواب آور دوائیں ۔

munavvarain

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

maanaviyyat

مشہور مصور مانی کا مذہب.

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone