Search results
Showing results for ".imy"
may
the fifth month of the year in Gregorian calendar named after the Roman goddess Maia, who oversaw the growth of plants
miyaa.n
a formal title and family name
maayaa.n
عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔
maayo.n
a marriage ritual before wedding day when brides and bridegrooms leave their outdoor activities, wear yellow clothes and stay at home
maayaa
illusion, mirage, delusion
miyo
(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔
myall
(الف) جنس Acacia (ببول) کا ایک آسٹریلیائی درخت خصوصاً A. pendula (ب) اس درخت کی سخت ، سوندھی خوشبو والی لکڑی جس سے باڑھ بناتے یا تمباکوکے پائپ تراشتے ہیں۔.
mycorrhiza
فُطر اور کسی درخت کی جڑ کے درمیان تعلق، فطر بیخ رابطہ۔.
myuruu
رک : میرا نیز میرے ، اپنا ، خود کا ۔
mycetoma
سَماروغنی چھُوت کی بیماری
mycenaean
آثاریات: یونان کے آخری کانسی عہد (تقریباً ۱۵۸۰ تا ۱۱۰۰ ق م) سے منسوب جو ہومر کی شاعری میں مذکور ہے اور مائی سینائے میں پائے جانے والے آثار میں نظر آتا ہے۔.
myaa.u.n karvaanaa
ہامی بھروانا، ہاں میں ہاں ملانے پر آمادہ کرنا
myeloid
نخاعی؛ حرام مغز یا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق۔.
mylodon
ایک ناپید، میدانی بھالو جو جنس مائلو ڈون Mylodon سے تھا، اس کے دانت مخروطی ہوتے تھے جو جنوبی امریکا کے قریبی برفانی دور کے آثار میں ملتے ہیں۔.
mystify
پُر اسرار بنا نا، اُلجھانا، راز یا معمے کی شکل دینا۔.
myope
وہ شخص جس کی دور کی نظر کمزور ہو، کوتاہ بیں۔.
myriapod
میریا پوڈا نامی حلقے کا خشکی پر رہنے والا مفصل پا یا جیسے کھن کھجورا، صد پا یا یا ہزار پا یا۔.
mystique
پُر اسراریت جو کسی عمل یا شخص کے ساتھ وابستہ ہو ۔.
myopia
کوتاہ بینی، دور کی نگاہ کا کمزور ہونا۔.
myelin
اعصاب کے گرد پائی جانے والی چربی، شحم اعصاب۔.
myxoma
بلغمی مادّے سے بنی ہوئی غیر مہلک رسولی یا محض گومڑا؛ سلعہ مخاطی۔.
mythus
ادبی: فرضی قصہ یا عام واہمہ۔.
myrtle
جنس Myrtus کا ایک خوشبودار پودا، ولایتی حنا یا مہندی جس میں سفید پھول لگتے ہیں خصوصاً M. communis جس میں اودے بیربھی لگتے ہیں۔.
myxovirus
سّمی حیویوں میں سے کوئی جیسے انفلوئنزا وائرس یا وش جو نزلہ بخار پیدا کرتا ہے ۔.
myxoedema
غدہ ورقی (تھائی رائڈ) کی سستی (کم ورقیت ) سے پیدا ہونے والی مریضانہ کیفیت جس میں جلد موٹی ہو جاتی ہے، وزن بڑھ جاتا ہے، طبیعت نڈھال اور ذہن کند رہتا ہے۔.
mydriasis
پُتلی کا غیر معمولی پھیلاؤ، اتّساع، حدقۂ چشم۔.
myofibril
عضلی ریشک، پٹّھوں کے اُبھرواں خلیوں میں پایا جانے والا لچک دار ریشہ.
mythicize
(کسی قصے کو) اسطورکے طور پر پیش کرنا یا قیاس کرنا۔.
myeloma
حرام مغز کی رسولی، سلعۂ مغزی۔.
mycosis
کوئی مرض جو فُطر یا پھپھوند سے پیدا ہو، مثلاً داد۔.
myalism
ایک طرح کا جادو جو جزائر غرب الہند سے منسوب ہے، مثل obeah (ر ک) ۔.
myogenic
عضلات یا پٹّھوں میں پیدا ہونے والا، عضلاتی، عضلہ زاد۔.