Search results
Showing results for ".iyis"
'ayyaash
one who is addicted to pleasure, a voluptuary, sensualist, debauchee, rake
eyas
باز کا بچہ ، خصوصاً جو سدھانے کے لیے گھونسلے سے حاصل کیا جائے ۔.
ayas
جس کے مزاج میں بہت بیوست با خشکی ہو؛ وہ غذا جس سے جسم میں بہت خشکی پیدا ہو
yaas
despair, desperation, hopelessness, despondency, frustration
'aiyaashii
luxury, voluptuousness, debauchery, the being addicted to pleasure, sensuality
yasa'
حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.
'aiyaashaana
عیاشی کا، عیاش سے متعلق، عیاشوں کی طرح
yasuu'
name of a prophet or apostle
yash
شہرہ، نام شہرت، نیک نامی، نامور
yuusha'
حضرت موسیؑ اور حضرت ہارونؑ کے بعد بننے والے نبی جو بنی اسرائیل کے پیشوا اور مقتدا ہوئے اور ان کے ماور کی اصلاح کرتے رہے.
'aiyaashii kaa aDDa
فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا
'aa.ish
prosperous, enjoying life
eyeservant
وہ نوکر جو آقا کی نگہبانی سے کام کرتا ہے
eyeservice
جو کام صرف تاکیداً دوسرے کی نگرانی سے ہو
eyesore
آنکھ کو دیکھنے میں بری لگنے والی کوئی شے خصوصاً عمارت ۔.
eyestring
وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے
aa.e-saal
ہر سال، سال بہ سال، سال بھر کے بعد.
yaas-zada
حسرت و مایوسی میں مبتلا ، ناامیدی کا مارا ۔
yaas-fizaa
مایوسی میں اضافہ کرنے والا / والی ، ناامیدی کو بڑھانے والا / والی ۔
yaas-a.ngez
causing despair, inciting despair, despondency
yaas-aamez
مایوس کرنے والا، جس میں ناامیدی ہو، مایوس کن
yaas-mashrab
مایوسی اور ناامیدی جس کا شعار ہو ؛ یاسیت زدہ ؛ ناامید ۔
yaas-aaluud
مایوسی اور افسردگی سے بھرا ہوا ، خوف اور اندیشے سے لبریز ، رفیق نے پاس ٓلود نگایں
yaas-o-hirmaa.n
melancholy and frustration
yaas-koshii
حسرت و مایوسی حاصل کرنے کی کوشش ، حصول یاس کا عمل ، یاس پسندی ۔
yash'ab
رک : یشب ، کافوری رنگ کا قیمتی پتھر معمولی نگینے بنانے اور عمارت میں لگانے کے کام آتا ہے
yasuu'-masiih
Jesus Christ, Christ, the Saviour
yaas-paziirii
مایوسی و افسردگی قبول کرنے کی کیفیت
yasuu'ii
حضرت عیسیٰ (رک) سے منسوب، عیسائی.
yaas honaa
to be filled with despair, to be despondent
yaas ho jaanaa
امید ٹوٹنا ، مایوس ہونا دل شکتہ ہونا ، نازمیدی ہونا
yaas-o-hasrat
sorrow and desire, yearning, desire
yaas-o-naamuraadii
حسرت و ناکامی ، ناامیدی و محروی
yaas-pasandii
مایوسی اور افسردگی سے رغبت رکھنے کی حالت ، ناامیدی ۔
yaas-angezrii
پاس انگیز (رک۹ کا اسم کیفیت ، مایوسی ، نا امیدی
yas pat
مشہور ، معروف : نامور شخص وغیرہ
yash-kiirti
عزت و شہرت ، نیک نامی م، ناموری .
yaas Tapaknaa
ناامیدی ظاہر ہونا، حسرت و مایوسی کا اظہار ہونا
yas patii
مشہور ، معروف : نامور شخص وغیرہ
yaas-taam
مکمل ناامیدی ، مطلق افسردگی ۔