تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".iyoy" کے متعقلہ نتائج

یایا

آدمیوں، اونٹوں یا شکاری پرندوں کو بلانے کی آواز، ہوہو

یائی

حرف "ی " سے منسوب ، حرف " ی " کا " ی " والا ، لفظ جس میں حرف " ی " ہو

یُوں یُوں

ایسے ایسے ؛ (کنایتہ) دھک دھک ۔

یاہ یاہ

ऊँट हाँकते समय बोला जाने- वाला शब्द।

عائیں عائیں

مینڈ کوں کے ٹرّانے کی آواز

یَئیں یَئیں

خوشامد ، منّت سماجت .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

یَیلاق

خانہ بدوش قبائل کی موسم گرما کی چراگاہ.

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

یِہ یا وہ

کوئی سا، ایک نہ ایک، دونوں میں سے کوئی ایک، کوئی نہ کوئی (انتخاب کرنے کے موقع پر کہتے ہیں)

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّاش

نفس پرستی اورعیش وعشرت میں زندگی گزارنے والا، بدکار، نفس پرست، اوباش

یِہ آیا وہ آیا

ابھی آیا، بہت جلد آئوں گا ، ابھی ابھی آیا

عَیُّوق

ایک روشن ستارے کا نام جو ثریا کے پیچھے ہوتا ہے

یَیلا

گرمی گزارنے کے لئے ٹھنڈا مقام، سرد خانہ

یَئی

زمین کی ایک تقسیم کا نام جو محال سے چھوٹی ہوتی ہے.

ییئی

یہ ہی، یہی

یائے

حرف " ی " کا فارسی تلفظ (رک: یا کے تحتی الفاظ) .

یویَہ

intention

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

یَیَن

صبح کاذب اور سورج چڑھنے سے پہلے کا وقت ؛ سعودی عرب کے شہر مدینے منورہ کے قریب ایک بستی یا ضلع کا نام ؛ ایک وادی ؛ دریا ؛ فوارہ ؛ چشمہ .

yo-yo

تجارتی نام: ایک کھلونا جس میں دو جڑی ہوئی قرصوں کے بیچ میں ایک نالی پر ڈوری لپٹی ہوتی ہے اور جو وزن اور معیار حرکت کی وجہ سے بار بار کھلتی اور لپٹتی ہے اس طرح کھلونا اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے۔.

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

حَیّاکَ اللّٰہ

اللہ تمہیں زندہ رکّھے ، اللہ تمہاری عُمر دراز کرے.

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

وَضعِیَّہ

گھڑا ہوا ، بنایا ہوا ؛ جس کو وضع کیا گیا ہو (طبیعہ کے مقابل) ۔

مُدَّعائِیَّہ

(قواعد) ایسا جملہ جس میں مطلب بیان کیا گیا ہو ۔

بِدْعَتِ سَیِّئَہ

برا رواج یا دستور

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

ذِراعِیَّہ ہَڈّی

انسان کے بازو کی ہڈی، دوسرے ریڑھ والے جانوروں کی اسی جگہ کی ہڈّی

دُعائِیَہ کَلِمات

benedictory words

دُعائِیَّہ اِجْتِماع

عِبادت کے لیے جمع ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone