تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".jwyn" کے متعقلہ نتائج

جَوائِن

اجوائن

جَوِیَنْدَہ

تلاش کرنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھون٘ڈنے والا، کھوجی

زاوِیَۂ اِنْعِکاس

(ہئیت) وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس کے عمود کے درمیان بنے ، زاویۂ مراجعت.

زاوِیَہ نَشِین

لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا، خلوت گزین، گوشہ نشین

زاوِیَۂ نِگاہ

سوچنے کا انداز، طرز فکر، نقطۂ نظر

زاوِیَۂ اِنحِراف

(ہئیت) وہ زاویہ جس پر شعاع واقع کا رُخ مُڑ جاتا ہے.

زاوِیَۂ نَظَر

سوچنے کا انداز، طرز فکر، نقطۂ نظر

زاوِیَۂ اَنْدَرُونی

interior angle

رانڈ کا جَوائیں

ران٘ڈ کا داماد

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone