تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".kbs" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".kbs" کے متعقلہ نتائج
کابُوس
ایک بیماری کا نام جس میں انسان کو خواب میں یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی نے اس کو دبا لیا ہے وہ خوف سے چیخنے لگتا ہے مگر آواز نہیں نکلتی، کابوس
کابِس
ایک قسم کا لال رنگ جس سے برتن قلعی کیے جاتے ہیں (جسے اکثر حاملہ عورتیں کھاتی ہیں)، وہ مٹی جس سے ہنڈیوں پر پوجا کرتے ہیں، یہ سونٹھ، مٹی، ببول کی پتی، بانس کی پتی، آم کی چھال اور ریھ کے ایک گھول سے بنتا ہے
کُبْسا
(کاشتکاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مٹی کا قطعۂ اراضی یہ پیداوار میں دومٹ سے اچھی سمجھی جاتی ہے ، کسٹیا.
کَبِیسَہ
سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔