تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ksrn" کے متعقلہ نتائج

کَسیرَن

کسیرا کی بیوی، برتن بنانے اور بیچنے والی

کیشرن

شیر ببر

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

کِس دِن

کب

قَصِیرُ النَّظَری

نظر کی کمزوری، ضعف بصارت

قَصِیرُ النَّسَب

وہ شخص جس کے باپ کا نام لینے سے اس کا خاندان معلوم ہو جائے

کَسَر نِکال دینا

عوض لینا، انتقام لینا، بدلا لینا

کَسْر نَفْسی

اپنے آپ کو کم رتبہ ظاہر کرنا، عاجزی، انکساری، خاکساری

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

to behave humbly or modestly

کَشِیدَنی

smoking (tobacco)

کَسْرِ نَفْس

انکسار طبع، اظہارعاجزی، عجز وانکسار

کُشادَنی

-खुलने योग्य ।।

کُشادَہ نَفْس

بکواسی، زود گو، باتونی، بسیار گو

کَس دینا

جکڑ دینا، سختی سے باندھ دینا، کسنا

کیس دینا

(ٗآہن گری) قلیل کاربن اسٹیل کو کاربن کے ماحول میں چند گھنٹے ہوا کی غیر موجودگی میں گرم کرنے سے اسٹیل کی بیرونی سطح پر کاربن جذب ہو جاتی ہے اور باقی اسٹیل کی بہ نسبت بیرونی سطح پر کاربن کی فی صد مقدار بہت بڑھ جاتی ہے، اس کو کیس دینا کہتے ہیں. (انگ: Carburizing)

کَسَر نِکَلْنا

عوض ہوجانا، بدلا ہوجانا

کَسَر نِکالْنا

انتقام لینا، بدلہ لینا

کَسَر نِکَل جانا

عوض ہو جانا، انتقام ہوجانا، بدلا ہوجانا

کَسَر نَہ چھوڑْنا

کمی نہ کرنا، ذرا کوتوہی نہ کرنا، کوئی دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

قُصُور آنا

کوتاہی ہونا، کمی آنا

کُشادَہ نَظری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

قِشْری نِظام

(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں

کَثِیر نِگار

ایک کاغذ کی کئی نقلیں تیار کرنے والا ، کسی تحریر کی متعدد کاپی بنانے والا.

قِصَّہ راندْھنا

دُکھڑا رونا .

کُشاد نامَہ

فرمانِ شاہی، معافی کا پروانہ، معافی کا بادشاہی فرمان، طلاق نامہ، خطِ آزادی

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

کَشِیدَہ نِکالْنا

کڑھائی کا کام کرنا، کشیدہ کاری کرنا.

قَصِیدَہ نِگار

قصیدہ لکھنے والا، مدح سرائی کرنے والا

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

کَسْر و اِنْکِسار

خاکساری، عاجزی.

اَلِف کَشِیدَن

(لفظاً) الف کھینچنا

خَمْیازَہ کَشِیدَن

۔(انگڑائی لینا) رنج اٹھانا۔ پشیمان ہونا۔ ؎

خَطِ قَصاران

روشنائی یا سیاہی سے ڈالا ہوا وہ نشان جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں

کُل طَوْیلِِ اَحْمَقُ وَ كُل قصيرٍ فِتنَۃ

ہر لمبے قد والا احمق اور بیوقوف ہوتا ہے اور ہر پستہ قد آدمی فسادی ہوتا ہے (عربی مقولہ اردو میں رائج)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone