تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ldt" کے متعقلہ نتائج

لَڑَت

جنگ کرنا، لڑائی، لڑنا

لَڑَیت

لڑنے والا ، لڑائی کے فن کا ماہر ، جنگجو

لَنڈَیت

وہ جس کا عضوِ تناسل بہت بڑا ہو ، کیرخرا .

لَڑتا

affray, battle, quarrel, enmity

لَڑْتوں کے پِیچھے ، بھاگْتوں کے آگے

۔ مثل۔ پودے ڈرپوک آدمی کی نسبت بولا کرتے ہیں۔

لَڑتوں کے پِیچھے، بھاگْتوں کے آگے

بودے اور ڈرپوک آدمی کی نسبت بولتے ہیں

لَڑَت جَھڑَت

لڑائی ، دنگا ، جھگڑا ؛ مارپٹائی ، دھینگا مشتی ، جوتم پیزار ، سر پھٹول

لَڑاتا

caused to fight

لَڑْتی میں پَڑْنا

مغالطے میں پڑنا

لاڈ اُٹْھوانا

لاڈ اٹھانا (رک) کا متعدی المتعدی، پیار کروانا، اپنی نازبرداری کروانا.

laudatory

مدحی

laudation

رسمی تعریف، توصیف۔.

لاڈ اُٹھانا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا.

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

لڑائی تلنا

لڑائی کا سر پر آ جانا

لے دے آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کو ہر وقت اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے

لَڑائی تُل جانا

لڑائی ٹھن جانا، جنگ کا موقع قریب آنا

لَڑائی ٹَھن جانا

لڑائی ٹھہر جانا، لڑائی کی قرار داد ہوجانا، لڑائی کا یقینا ہونا

گُھڑ نَعْل ڈاٹ

(معماری) گھوڑے کے نعل کی شکل کی وضع پر بنائی ہوئی ڈاٹ.

نِکَھٹُّو آوے لڑتا، کماؤُ آوے ڈرتا

ناکارہ اور نہ کمانے والا ہر وقت بیوی سے لڑتا رہتا ہے اور کمانے والا آدمی لڑتا جھگڑتا نہیں، وہ نرم مزاجی اختیار کرتا ہے

نِکَھٹُّو آئے لڑتا، کماؤُ آئے ڈرتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone