تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".lulp" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".lulp" کے متعقلہ نتائج
لال پَگْڑی
लाल रंग की पगड़ी या साफा, भारत की स्वाधीनता से पहले पुलिस के सिपाहियों की वर्दी का हिस्सा, वह सिपाही या अधिकारी जो लाल पगड़ी पहने हो
لال پَرْدَہ
خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)
لال پَتّی
یہ ایک سدا بہار جھاڑی نما پودا ہے جس کے پتّوں کا پچھلا حصّہ گہرے سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، دسمبر ، جنوری کے مہینوں میں اس پودے پر بڑی بہار ہوتی ہے یہ ارند کے خاندان سے ہے اس کے پتّے تنا اور پھول ازبس زہریلی ہوتے ہیں .
لال پَری کی بَیٹَھک
ایک قسم کی نیاز، جس میں عورتیں اپنے بالوں سے زمین جھاڑ کر نیاز کا کھانا رکھتی ہیں، ان کا خیال ہے کہ اس نیاز کی برکت سے ان کے شوہر اور بچّے زندہ و تندرست رہتے ہیں
لال فِیتَہ
سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں
لَلّو پَتّو کَرْنا
چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا
لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ
جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .
لال پیارا تو اس کا خیال بھی پیارا
جو دل کو پسند ہو اس کی ہر شے پسند ہوتی ہے ، اپنوں کے عیب بھی گوارا و پسند ہوتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔