تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mhkk" کے متعقلہ نتائج

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مَحْکُوک

چھیلا گیا، محوکیا گیا، مٹایا گیا، مٹا ہوا (عموماً حرف وغیرہ)‏

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّر جاننا

کم حیثیت سمجھنا ، حقیر جاننا ۔

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

مَحْکُوکَہ

محکوک (رک) کی تانیث ، مٹایا ہوا

مُحَکَّم

(فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو ، پنچ ، حکم ، ثالث

مَحْکِّیات

حکایات یا نقل کی ہوئی باتیں

مُحَقَّر

حقیر سمجھا گیا، ذلیل کیا گیا، حقیر، ذلیل، کم حیثیت

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

مَہَک کُن

خوشبو پھیلانے والا ؛ (مجازاً) خوش کن ، وہ جس سے طبیعت میں تازگی پیدا ہوا ۔

مُحَقّرَہ

محقر (رک) کی تانیث ، حقیر ، ناچیز ، کم حیثیت

مِحَک عَقْل پَر لَگانا

عقل کی کسوٹی پر پرکھنا ؛ عقل سے چھان بین کرنا

مَہُوک کی مَکّھی

شہد کی مکھی

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone