تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".mjkh" کے متعقلہ نتائج

مَزاخ

رک : مذاق جو اس کا اصل املا ہے ۔

مَوج خُوں

خون کی لہر، خون کی فراوانی

مزاخیں کرنا

مذاق کرنا، چہل کرنا

مُزَخرَف بَکنا

واہی تباہی باتیں کرنا ، بیہودہ اور فحش باتیں کرنا ۔

مُزَخرَفی

بات کا لغو ہونا ، لغویت ، واہیات پن ۔

مُزَخرَفات

جھوٹی یا واہیات باتیں، لغو یا ظاہری ٹیپ ٹاپ کی باتیں نیز چکنی چپڑی باتیں، خرافات

مُزَخرَف

جو سچ کی طرح بنا سنوار کر پیش کی گئی ہو، ملمع کی ہوئی بات، بناوٹ کی بات، بے ہودہ بات

مَوْج خیز

متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، موج اٹھنے کی جگہ، طوفانی، تند و تیز

مُزَخرافات

رک : مزخرفات جو فصیح ہے ۔

مَذخُورَہ

ذخیرہ کیا ہوا ۔

مَوج خُوں سَر سے گُزَرنا

رک : موج ِخون بن کر گزرنا

مَوج خُوں بَن کَر گُزَرنا

انتہائی مصائب اور مشکلات میں مبتلا کرنا ، ہلاک کرنا

مَذخَر

ذخیرہ کرنے کی جگہ ؛ جہاں کسی چیز کا ذخیرہ کیا جائے۔

مَذاخِر

(طب) آنتیں ، پیٹ کا نچلا حصّہ

مَذخُور

(طب) ذخیرہ کیا ہوا ۔

مَزا کھونا

مزا کر کرا کرنا ، بے لطفی کرنا ، رنگ میں بھنگ کرنا ۔

مَزَہ کھونا

لطف یا لذت ختم کر دینا ، لطف غارت کر دینا ۔

مَذاق حال

موجودہ زمانے کا میلان یا رجحان ، زمانہء حال کی پسند ۔

میز خانَہ

وہ کمرا جہاں میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں، کھانے کاکمرا، تناول خانہ، ڈائننگ روم

مَزَہ کُھلنا

معلوم ہونا، لطف آنا

مَزے کی ہونا

لطف کی بات ہونا ، دلچسپ کیفیت ہونا ۔

موزے کِھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

مِیجاں کھانڈ

کچی کھانڈ، بیگمات اسے میزان کھانڈ کہتی ہیں

مُضائِقَہ ہونا

ہرج ہونا ، برائی یا خرابی ہونا ، قباحت ہونا ، نقصان ہونا ۔

مَوجِ خِرَام

ہلکی سبک چال

مَزَہ کِھینْچنا

۔لطف حاصل ہونا۔ ؎

مَزَہ کِھنچنا

لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا ۔

مَزَہ کَھنڈِت ہونا

بے لطفی ہونا ، عیش میں خلل آنا

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

ٹَھٹّا مَزاخ

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone