Search results
Showing results for ".mjof"
majuuf
جس کا پیٹ یا جوف بڑا ہو ، بڑے پیٹ والا ؛ دبیز
muzaaf
added, annexed, appended, related
maa'juuf
پتلا ، لاغر ؛ (مجازاً) غیر محدب ، مقعر(شیشہ وغیرہ) ۔
maz'uuf
(طب) زہر ملا ہوا ، زہر ملا ہوا کھانا ، زہر ملی ہوئی دوا
maz'uuf
(طب) دو چند ، کمزور ، جس کو ضعف ِ بصر ہو ، اندھا
ma'aazif
باجے خصوصا ً وہ باجے جو ہاتھ یا لکڑی سے بجائے جائیں ، مثلا ً دف ، ڈھول ، نقارہ وغیرہ ۔
muz'if
weakening, making powerless
muzaa'if
تضعیف کرنے والا ، دوگنا یا دو چند کرنے والا
muzaaf-ilaih
possessor (in the possessive case), that which possesses (e.g. in کتاب: اختر کی کتاب is مضاف and اختر is مضاف الیہ.)
muzaaf karnaa
تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔
muzaffar
victorious, triumphant, successful
muzaffarii
سلطان مظفر شاہ گجراتی (۱۵۲۶ء) کے نام سے موسوم ایک سکہ ۔
mujaffif
زخم یا رطوبت کو خشک کرنے والی (دوا وغیرہ)
mujaffifaat
زخم اور رطوبات وغیرہ کو خشک کرنے والی دوائیں ۔
muzaa'af-ul-arkaan
(عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے ۔
muzaafaat-e-shahr
suburbs, vicinity, area around the city
maza faraamosh honaa
لطف بھول جانا، مزہ باقی نہ رہنا
muzaa'af-sitaara
(ہیئت) نجوم مضاعف ، ستاروں کا جمگھٹا جو بظاہر ایک ہی مرکز ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔
muzaffar-o-mansuur
rendered victorious and aided, triumphant, victorious and triumphant
muzaafaatii-makaan
بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو
muzaafan
اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔
muzaa'afa
(طب) مرض میں پیچیدگی سے ایک مرض سے دوسرا مرض پیدا ہو جانا، عرض، وہ درد سر جو بخار کے تابع ہو کر لاحق ہو
muu.nj-farsh
مونج (رک) سے تیار کردہ چٹائی وغیرہ ۔
muzaa'far
a kind rice sweet dish of vermicelli and sugar with saffron as an ingredient
muzaa'afat
دوچند یا دونا کرنا ، زیادہ کرنا ، بڑھانا ۔
ravii-e-muzaa'af
اگر حرف روی اور حرف مدہ کے درمیان کوئی حرفِ ساکن ہو تو اُسے روی مُضاعف کہتے ہیں جیسے چان٘د اور مان٘د کا نوں اسی کو ردفِ زائد بھی کہتے ہیں
kasr-e-muzaaf
(in arith.) a compound fraction
az'aaf-e-muzaa'af
کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ .