Search results
Saved words
Showing results for ".moos"
Search results
Showing results for ".moos"
mushaa'
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
musha''
(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔
maso.n
مس (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، موچھوں کے روئیں ، آغاز جوانی میں رخساروں پر نمایاں ہونے والی روئیدگی ۔
muus kaa ghaav biivii jaane yaa raav
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
muush-KHvaar
سفید سر اور باقی سرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموما ً کھیتوں پرچوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے ۔
muus kaa ghaav raanii jaane yaa raav
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
maash
a kind of bean, a kind of pulse (having seeds marked with black and grey spots, Phaseolus radiatus, (in Hindi, the name is given to moong, in Urdu, to moong and to uṛad)
mis
ایک سابقہ جو فرانسیسی سے اخذ کیے ہوئے بعض الفاظ میں قباحت ، غلطی ، کوتاہی ، بدی کے معنی یا منفیت پیدا کرتا ہے:
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone