Search results
Showing results for ".mph"
mf
medium frequency درمیانی تعدّد امواج۔.
muff
سمور یا کسی اور چیز کا بنا ہوا نلکی نما با زو پوش جسے سردی سے بچاؤ کے لیے پہنتے ہیں ، ہاتھوں کو کھلا رکھنے کے لیے دونوں سرے کھلے ہوتے ہیں ۔.
maa.uuf
(of bodily organ faculting, etc.) not functioning, bereft of sense or sensation or feeling, numb
maaf
رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .
mu'aaf
exempted, excused, condoned, apologized exempted (from)
maf'uul-navaaz
مابونوں کو نوازنے والا ؛ (کنایۃ ً) نااہلوں کو مراعات دینے والا ۔
maf'uuliyya
مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔
maf'uul-lahu
جوفاعل کے کام کرنے کا سبب ہو
maa.uf kar denaa
سوچنے سمجھنے کے قابل نہ چھوڑنا ، (دماغ کو) معطل کر دینا ۔
maafii-zamiir
۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎
(فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔
maf'uuliyyat
the state of being passive, the condition of the passive voice, passiveness, passivity
maf'uul-mutaabiq
۔(ع) مذکر۔ وہ حاصل مصدر جو بطور مفعول فعل کے ساتھ مذکور ہو۔
maf'uul-saa
مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔
mu'aaf farmaa.iye
(احتراما ً) معاف کیجیے ، درگزر کیجیے ۔
maf'uula
مفعول (رک) کی تانیث ، (فقہ) وہ عورت جس سے اغلام یا بدفعلی کی گئی ہو ۔
mafaa'ala
(عروض) شاعری کی بحر کا ایک وزن ۔
maf'uulii
بدفعلی پر مبنی ، اغلام والا ۔
mif'ala
(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔
mu'aaf farmaanaa
(احتراما ً) رک : معاف کرنا ۔
maf'uul-ma'ahu
the ablative case, the instrumental case
maf'uul-bih
the objective complement or accusative (of a transitive verb)
maf'uul-fiih
the complement of a verb expressing time or place of action, the locative case
maaf karnaa
معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .
mu'aafii-ravanna
order or permit for duty-free transit of merchandise
maf'uul
accusative or objective case, the participle passive
maa.uf krnaa
سوچنے سمجھنے کے قابل نہ چھوڑنا ، (دماغ کو) معطل کر دینا ۔
mafaa'iil
(قواعد) جمع کثرت کا ایک قیاسی وزن (جیسے مفاتیح جمع مفتاح) نیز (عروض) بحر کا ایک وزن ۔
mu'aaf to ek kau.Dii na hogii
بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں
maf'uulaat
(عروض) اشعار کے وزن کرنے کا ایک سباعی رکن جو بحر سریع ، منسرح اور مقتصب وغیرہ میں مستعمل ہے۔
mafaa'alat
(عروض) اشعار کے مقررہ اوزان میں سے ایک وزن ۔
mif'aal
(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن ۔
mif'al
(قواعد) اسم آلہ کے لیے رائج عربی الاصل دو اوزان میں سے ایک وزن (مفعالی کے بالمقابل)۔
mu'aafii-e-daa.imii
grant of land in perpetuity
mu'aafii-daar
a holder of rent-free land, a grantee
maf'uul-maalam-yusamma-faa'iluh
(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔
maf'uulun
(عروض) شعر کے ایک وزن کا نام جو بنیادی وزن مفاعیلن سے ماخوذ ہے ۔
mafaa'ilun
(عروض) رک : بحرہزج مثمن مقبوض کا وزن ، مفاعیلن جس میں ’’ی‘‘ خذف ہو گئی ۔
mu'aafii-muqatta'a
(کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی جس کا لگان معاف ہو ، جس مقطعہ کی ۔۔۔۔۔ بابت پن معاف ہوتا ہے وہ معافی مقطعہ کہلاتا ہے
mu'aafii-e-naajaa.ez
illegal land, illegal grant
mu'aafii-zamiin
(کاشت کاری) وہ زمین جس پر محصول معاف ہو
mu'aafii-daarii
(کاشت کاری) معافی دار (رک) ہونا ؛ (مجازاً) جاگیرداری ، زمینداری
mu'aaf karo
go from here (usu. a reply to beggars), just leave
mu'aafii-daaraana
معافی دار جیسا ، (کاشت کاری) معافی دار (رک) کی حیثیت والا ؛ بطور معافی طرح کا ، جاگیردارانہ ۔
mu'aaf karnaa
to forgive, pardon, excuse, condone, absolve
mu'aaf karaanaa
معاف کرنا (رک) کا تعدیہ ، بخشوانا.
mufavvaza
ceded, entrusted, delivered, consigned, committed to the care of assigned
mufarra'
پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔