Search results
Showing results for ".mtr"
matrah
کسی چیز کے ڈالنے کی جگہ ۔
mataarih
پھینکنے کی جگہیں ؛ چیز ڈالنے کی جگہیں ۔
mautaad
quantity, limit, the quantity of medicine
mutter
بُدبُدانا، منہ ہی منہ میں بولنا۔.
métier
کسی کے کام ، پیشے یا دلچسپی کا خاص شعبہ ، صیغہ ، میدان۔.
matiir
rained, raining, dropping, coming down in drops
maatir
ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.
ham-tarah
ہم طرح، ایک ردیف یا ایک قافیے والا (غزل، قصیدہ وغیرہ)
mattoid
دماغ کا کھسکا ہوا شخص، فطا نت کے ساتھ حماقت زدہ، بیک وقت جینیس اور احمق۔.
mo'tad
numbered, computed, reckoned
mo'attar
perfumed, fragrant, scented
meter cha.Dhnaa
ٹیکسی وغیرہ کے میٹر میں کرائے کی رقم کا زیادہ ہونا ۔
mutadaa'vaya
جس کا دعویٰ کیا گیا ہو ، دعویٰ کیا گیا ، دعویٰ میں لایا گیا ۔
motor-drivery
ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا
mutadaa'vii
جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔
muTur-muTur dekhnaa
gaze silently or innocently
maTar kii daal
خشک مٹر کے دانوں سے نکالی ہوئی دال ۔
mo'tada-vafaat
(فقہ) عورت جو شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت میں ہو ۔
maTar-gasht
a leisurely walk, ramble, stroll, loiterer, wanderer
maTar-pulaav
وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں ۔
motor-nashiin
گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت
maTar-gashtiyaa.n karnaa
ہوا خوری کرنا ، بے کار گھومنا پھرنا ۔
motor-saazii
موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا
maTar-gasht-karnaa
gad about/around, stray, wander, ramble, stroll, loof
mo'tad-ba-vaqt
کافی وقت، مناسب یا زیادہ وقت
motor-kashtii
ڈیزل ، پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی ، موٹر بوٹ
maatraa.ii-gan
ایک ماترا، ایک حرفی رکن، کَل.
mutadaa'ii
جوایک دوسرے سے لڑنے جھگڑنے یا چھیڑ چھاڑ کرنے میں مشغول ہوں ؛ مدعی، مدعا علیہ
mo'tada-baa.in
(فقہ) مطلقہ جو عدت میں ہو ۔
mo'tada-Gair
(فقہ) عورت جو عدت میں ہو ۔
mo'tada-talaaq
(فقہ) عورت جو طلاق کی وجہ سے عدت میں ہو ۔
maTar pakaanaa
پریشانی ہونا، دقت میں پڑنا
muTar-muTar
whisper, whispering, silently