Search results
Showing results for ".mvsl"
muvaasalat paidaa karnaa
میل جول بڑھانا ، میل ملاپ رکھنا
muvaasalat rakhnaa
میل جول رکھنا ، میل ملاپ ہونا ، ربط رکھنا
muvaasalaatii-sayyaara
وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے
muvaasalaatii-nizaam
رسائل و ترسیل کا مکمل نظام
mai vasl se sarshaar honaa
وصل حاصل کرنا، مباشرت کرنا
muvaasala
خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ
muvaasalaatii
related to telecommunications
muvaasilii
بنانے ، ملانے یا تعلق رکھنے والا ؛ تجربات میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جو کسی چیز کو یا کسی حصے کو دوسرے سے باندھتا یا جوڑتا ہے
muvaasalaat
means of communication, means of transportation, telecommunications
muvaasalaatii-raabita
وہ رابطہ یا تعلق جو ذرائع نقل وحمل ، ذرائع آمد و رفت و ترسیل ، تار یا ٹیلی فون وغیرہ سے ہو ، مواصلت
muvaasalaatii-inqilaab
مواصلات کے شعبے میں ہونے والی ترقی سے پیدا ہونے والی بڑی تبدیلی
muvaasalat-e-ruuhaani
روحانی تعلق، روحانی رابطہ
kaamil-muvassal
(طبیعات) ایسا جسم جس میں سے حرارت بآسانی گزر سکے .