تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".myr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".myr" کے متعقلہ نتائج
myriapod
میریا پوڈا نامی حلقے کا خشکی پر رہنے والا مفصل پا یا جیسے کھن کھجورا، صد پا یا یا ہزار پا یا۔.
myrtle
جنس Myrtus کا ایک خوشبودار پودا، ولایتی حنا یا مہندی جس میں سفید پھول لگتے ہیں خصوصاً M. communis جس میں اودے بیربھی لگتے ہیں۔.
myrrh
مُر، گندھ رس، ایک گوند جوجنس کومی فورا Commiphora کے کئی پودوں سے حاصل ہوتا ہے اور دواؤں نیز عطریات میں استعمال ہوتا ہے۔.
مِعْیارُ الْوَلَد
وہ جو پیدائشی طور پر اپنی جنس کے معیار کے مطابق ہو، (تلمیحاً) اژدر (جسے حضرت علیؓ نے کعبہ میں ہلاک کیا)
مِعْیار بَلاغَت
کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ
مَائِدَۂ مَسِیْح
وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔
مِعْیار بَنانا
اچھائی یا برائی کا درجہ مقرر کرنا، اعلیٰ درجہ کی بنانا، وطیرہ اپنانا، انداز بنانا، مثال بنانا
مِعْیارِی عَدَد
(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو
مِعْیارِ حَرکَت
(طبیعیات) متحرک جسم کی حرکت کی مقدار جو اس کی کمیت اور سمتیِ رفتار (ایک خاص سمت کی رفتار) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔