تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".negz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".negz" کے متعقلہ نتائج
نَغز بَیاں
خوش گفتار یا شیریں زبان شاعر ، عمدہ کلام کہنے والا ، جدت طراز شاعر یا ادیب وغیرہ نیز دلکش گفتگو کرنے والا ، دلچسپ باتیں کرنے والا ۔
نَغْزَک
عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔